• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلی مریم نوازشریف کا فائیوجی سپکٹرم کے لائسنس کے اجراء پر اظہار تشکر

وزیراعلی مریم نوازشریف کی وزیراعظم محمد شہبازشریف اور پوری ٹیم کو مبارکباد پاکستان اللہ تعالی کے فضل وکرم سے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی تیز ترین دوڑ میں لیڈ لے رہاہے:مریم نوازشریف پنجاب AIروڈ میپ دنیا کا سب سے پہلا AI ڈلیوری یونٹ قائم کرنے جا رہے ہیں،فائیوجی کے اجراء سے آرٹیفشل اینٹلی جنس روڈ میپ پر تیز تر عملدرآمد ممکن ہوگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 20, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلی مریم نوازشریف کا فائیوجی سپکٹرم کے لائسنس کے اجراء پر اظہار تشکر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے فائیوجی سپکٹرم کے لائسنس کے اجراء پر اظہار تشکرکیاہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے وزیراعظم محمد شہبازشریف اور پوری ٹیم کو مبارکباددی-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پاکستان اللہ تعالی کے فضل وکرم سے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی تیز ترین دوڑ میں لیڈ لے رہاہے-فائیو جی سپکٹرم کے اجراء سے نہ صرف طلبہ کو مدد ملے گی بلکہ آئی ٹی بزنس فروغ پائے گا-پنجاب آرٹیفشل اینٹلی جنس روڈ میپ جاری ہوچکا ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پنجاب AIروڈ میپ دنیا کا سب سے پہلا AI ڈلیوری یونٹ قائم کرنے جا رہے ہیں -فائیوجی کے اجراء سے آرٹیفشل اینٹلی جنس روڈ میپ پر تیز تر عملدرآمد ممکن ہوگا-

پچھلی پوسٹ

چیئرمین کنزیومرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کوکب اقبال نے گورنر سندھ، نہال ہاشمی سے ملاقات

اگلی پوسٹ

نادر خان کے خلاف مقدمہ آزادی صحافت پر حملہ قرار. کراچی پریس کلب کی تحقیقاتی صحافی کے خلاف کارروائی کی مذمت، مقدمہ واپس لینے کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نادر خان کے خلاف مقدمہ آزادی صحافت پر حملہ قرار. کراچی پریس کلب کی تحقیقاتی صحافی کے خلاف کارروائی کی مذمت، مقدمہ واپس لینے کا مطالبہ

نادر خان کے خلاف مقدمہ آزادی صحافت پر حملہ قرار. کراچی پریس کلب کی تحقیقاتی صحافی کے خلاف کارروائی کی مذمت، مقدمہ واپس لینے کا مطالبہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper