• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی مسجد نبوی میں حاضری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 20, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی مسجد نبوی میں حاضری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ کا دورہ کیا اور مسجد نبوی میں حاضری دے کر نماز ادا کی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں نائب وزیرِاعظم نے کہا کہ 12 وزرائے خارجہ کے مشاورتی وزارتی اجلاس میں شرکت اور اس کے ساتھ ساتھ مختلف دوطرفہ اور چہار فریقی ملاقاتوں کے بعد میں گزشتہ شب مغرب سے قبل مدینہ منورہ پہنچا۔ انہوں نے کہا کہ مدینہ منورہ پہنچنے پر جبلِ احد پر حاضری دی اور مسجد نبوی میں روضہ رسولﷺ پر سلام پیش کیا۔ نائب وزیرِاعظم نے کہا کہ انہوں نے پاکستان کے امن و خوشحالی، قوم کی مسلسل ترقی اور فلاح و بہبود کےلئے خصوصی دعائیں کیں۔سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ انہوں نے امتِ مسلمہ کے درمیان قوت، اتحاد اور استقامت کےلئے بھی دعا کی اور ان مشکل حالات میں عالمی برادری کے درمیان دانشمندی اور تعاون کے فروغ کے ساتھ ساتھ دیرپا امن اور مشترکہ خوشحالی نصیب ہو۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے 18 تا 19 مارچ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عرب۔ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی جس میں حالیہ علاقائی صورتحال پر غور کیا گیا۔ سعودی عرب کی میزبانی میں منعقدہ اجلاس میں سعودی عرب، پاکستان، آذربائیجان، بحرین، مصر، اردن، کویت، لبنان، قطر، شام، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔

Previous Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف سے ٹیلیفون پر گفتگو

Next Post

عیدالفطر صرف خوشی کا تہوار نہیں، بلکہ ماہ رمضان کی روحانی تربیت، اخلاقی تطہیر اور اجتماعی شعور کا عظیم پیغام ہے، پروفیسر احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper