• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خیبرپختونخواہ میں جاری بھتہ خوری کی جنگ: ٹی ٹی پی نے گل بـــہادر گروپ کے دو کارندے قــتل کر کے پیغام نشر کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 16, 2026
in پاکستان
0
خیبرپختونخواہ میں جاری بھتہ خوری کی جنگ: ٹی ٹی پی نے گل بـــہادر گروپ کے دو کارندے قــتل کر کے پیغام نشر کردیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور ( نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخواہ کے قبائلی علاقوں میں دہـــشتــگرد گروہوں کے درمیان اختلافات اب کھل کر سامنے آ رہے ہیں۔ اتمانزئی کے علاقے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ٹی ٹی پی کے مسلح کارندے دعویٰ کر رہے ہیں کہ انہوں نے گل بــہادر گروپ کے دو افراد کو قتــــل کر دیا ہے۔ویڈیو میں موجود ٹی ٹی پی کمانڈر کا کہنا ہے کہ یہ دونوں افراد مقامی لوگوں سے بھتہ خوری میں ملوث تھے اور اس حوالے سے قبائلی جرگے کے فیصلے کو بھی نظر انداز کر رہے تھے۔ ٹی ٹی پی کے مطابق انہیں کئی بار تنبیہ کی گئی، لیکن جب انہوں نے اپنا عمل جاری رکھا تو انہیں “سزا” دی گئی۔یہ واقعہ اس بات کی واضح علامت ہے کہ قبائلی علاقوں میں سرگرم مختلف شدت پسند گروہ اب اختیار، پیسے اور اثر و رسوخ کی جنگ میں ایک دوسرے کے خلاف کھڑے ہو چکے ہیں۔ جہاں ایک طرف ریاست کے خلاف کارروائیوں کی بات کی جاتی ہے، وہیں دوسری طرف انہی گروہوں کے درمیان بھتہ خوری اور طاقت کی تقسیم پر خونریز جھڑپیں سامنے آ رہی ہیں۔ماہرین کے مطابق ایسے واقعات اس حقیقت کو مزید بے نقاب کرتے ہیں کہ یہ گروہ کسی نظریے سے زیادہ مالی مفادات اور مقامی کنٹرول کی جنگ لڑ رہے ہیں، جس کی اصل قیمت عام قبائلی عوام کو چکانی پڑتی ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/03/WhatsApp-Video-2026-03-15-at-2.19.03-PM.mp4
Previous Post

آپریشن غضب للحق کے دوران فتنہ الخوارج / افغان طالبان کے 684 دہشت گرد ہلاک، 912 سے زائد زخمی ہوگئے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی آپریشن ”غضب للحق“ کے حوالے سے ایکس پوسٹ

Next Post

سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper