• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلی مریم نواز شریف کا فیس بک میسج۔ نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی

وزیراعلیٰ پنجاب کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کاآغاز،انٹرنیز کو ماہانہ 60ہزار روپے ملیں گے کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرینز کو حکومت پنجاب کی طرف سے 3ماہ کے بعدانٹرن شپ سر ٹیفکیٹ بھی ملے گا،طالبات کیلئے 50فیصد نشستیں مختص کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کے ذریعے یونیسکو سرٹیفکیشن کا اجراء ممکن ہوگا کلائمیٹ لیڈر شپ انٹرنیز کو انوائر منٹ پروٹیکشن اتھارٹی کے آفیسر اور ماحولیاتی پالیسی یونٹ پر کام کرنے کاتجربہ بھی حاصل ہوسکے گا انٹرن شپ پروگرام کیلئے آن لائن epd.punjab.gov.pk/climateinternshipپر 29مارچ تک اپلائی کرنے کی سہولت ہر نوجوان کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ پروگرام کے ذریعے ماحولیاتی بہتری میں بھرپور کردار ادا کرسکتا ہے:مریم نوازشریف اللہ تعالی کے فضل و کرم اور دن رات محنت کے طفیل پنجاب بالخصوص لاہور میں ماحولیاتی آلودگی کا گراف نیچے آرہاہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 16, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلی مریم نواز شریف کا فیس بک میسج۔ نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی مریم نواز شریف نے فیس بک میسج کے ذریعے نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی -وزیراعلیٰ پنجاب کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کاآغاز کردیاگیاہے- کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کے تحت انٹرنیز کو ماہانہ 60ہزار روپے دئیے جائیں گے – کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرینز کو حکومت پنجاب کی طرف سے 3ماہ کے بعدانٹرن شپ سر ٹیفکیٹ بھی ملے گا – کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام میں طالبات کے لئے 50فیصد نشستیں مختص کی گئی – کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام میں خود کار میرٹ پر متعلقہ ضلع کی نمائندگی کا موقع بھی ملے گا- کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کے ذریعے یونیسکو سرٹیفکیشن کا اجراء ممکن ہوگا – کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کے تحت جدید ترین لرنرننگ مینجمنٹ سسٹم سے آگاہی کا موقع ملے گا – کلائمیٹ لیڈر شپ انٹرنیز کو انوائر منٹ پروٹیکشن اتھارٹی کے آفیسر اور ماحولیاتی پالیسی یونٹ پر کام کرنے کاتجربہ بھی حاصل ہوسکے گا – کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کے لئے آن لائن اپلائی کرنے کی سہولت موجود ہے-نوجوانepd.punjab.gov.pk/climateinternshipپر29مارچ تک اپلائی کر سکتے ہیں -وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ ماحولیاتی بہتری کے مشن میں نوجوانوں کی شمولیت کا خیر مقدم کریں گے -ہر نوجوان کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ پروگرام کے ذریعے ماحولیاتی بہتری میں بھرپور کردار ادا کرسکتا ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ اللہ تعالی کے فضل و کرم اور دن رات محنت کے طفیل پنجاب بالخصوص لاہور میں ماحولیاتی آلودگی کا گراف نیچے آرہاہے-

پچھلی پوسٹ

سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اگلی پوسٹ

دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تعصب کوختم کرنے کے لئے مشترکہ اقدامات کئے جائیں، چیئرمین سینیٹ کا عالمی برادری پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تعصب کوختم کرنے کے لئے مشترکہ اقدامات کئے جائیں، چیئرمین سینیٹ کا عالمی برادری پر زور

دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تعصب کوختم کرنے کے لئے مشترکہ اقدامات کئے جائیں، چیئرمین سینیٹ کا عالمی برادری پر زور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper