• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

افغان طالبان نے باجوڑ میں شہری آبادی کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا، 4 معصوم شہری شہید اور پانچ سالہ بچہ شدید زخمی ہوا ، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 15, 2026
in پاکستان
0
افغان طالبان نے باجوڑ میں شہری آبادی کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا، 4 معصوم شہری شہید اور پانچ سالہ بچہ شدید زخمی ہوا ، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):افغان طالبان حکومت نے سرحد پار سے توپخانے اور مارٹر فائرنگ کے ذریعے ضلع باجوڑ (خیبر پختونخوا) کے علاقے سالارزئی، تبستہ لیٹئی میں آج 15 مارچ 2026 کو تقریباً ساڑھے 3 بجے شہری آبادی کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا، حملے میں 4 معصوم شہری شہید جبکہ پانچ سالہ بچہ شدید زخمی ہوا جب ایک گھر مارٹر گولے کی زد میں آ گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے اتوار کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں بتایا کہ شہید ہونے والے چاروں افراد ساجد، ایاز، ریاض اور معاذ آپس میں حقیقی بھائی تھے۔ مقامی لوگوں اور شہری آبادی نے افغان طالبان حکومت کے اس دہشت گردانہ اقدام کی شدید مذمت اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔افغان طالبان حکومت کی جانب سے معصوم شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا اور فتنہ الخوارج جیسی دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ مل کر کارروائیاں کرنا نہ صرف بین الاقوامی قوانین اور بنیادی انسانی اقدار کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ یہ اس بات کا ثبوت بھی ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے آپریشن غضب للحق کے تحت دہشت گردوں اور ان کے معاون ڈھانچوں کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے باعث وہ شدید دباؤ اور مایوسی کا شکار ہیں۔ اس بزدلانہ اور گھناؤنے حملے کے ذمہ دار افغان طالبان کی چوکیوں اور انفراسٹرکچر کو مناسب اور بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔

Previous Post

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پاکستانی جامعات میں پی ایچ ڈی، ایم ایس اور ایم فل پروگرام میں داخلے کیلئے ایپٹیچیوٹ ٹیسٹ کا اعلان کر دیا

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف کا لکی مروت میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper