• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سپریم کورٹ نے میڈیکل طالبہ زیادتی و تشدد کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 6, 2026
in پاکستان
0
سپریم کورٹ نے میڈیکل طالبہ زیادتی و تشدد کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):سپریم کورٹ نے فیصل آباد میں میڈیکل طالبہ خدیجہ غفور کے مبینہ زیادتی، تشدد اور ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔رپورٹنگ کے لئے منظور شدہ تحریری تفصیلی فیصلہ کے مطابق جسٹس صلاح الدین پنہور کی جانب سے جاری فیصلے میں عدالت نے زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنے کے دو الگ ٹرائلز کو یکجا کرنے کی ملزمہ کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنا دو الگ الگ جرائم ہیں، اس لئے دونوں مقدمات کے علیحدہ ٹرائل قانون کے مطابق ہیں۔فیصلے میں کہا گیا کہ دونوں مقدمات کی تحقیقات مختلف اداروں نے کی ہیں، اس لئے الگ ٹرائلز میں کوئی قانونی قباحت نہیں۔ عدالت نے مزید قرار دیا کہ مقدمات کو یکجا کرنا ٹرائل کورٹ کا صوابدیدی اختیار ہے، یہ لازمی قانونی تقاضا نہیں۔سپریم کورٹ نے گواہوں کے بیان سے متعلق بھی اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ بیان ریکارڈ کراتے وقت گواہ کو کٹہرے میں کرسی فراہم کی جائے۔عدالت کے مطابق قانون میں ایسی کوئی شرط موجود نہیں کہ گواہ اپنا بیان لازماً کھڑے ہو کر ہی ریکارڈ کرائے۔عدالت نے قرار دی کہ گواہ کو طویل وقت تک کھڑا رکھنا انسانی وقار اور منصفانہ ٹرائل کے بنیادی آئینی حقوق کے منافی ہے۔سپریم کورٹ نے مزید کہا کہ جرح کے نام پر گواہ کو تھکانے یا تذلیل کے لئے غیر متعلقہ سوالات پوچھنا حقِ جرح کا ناجائز استعمال ہے۔عدالت نے ہدایت کی کہ ٹرائل جج جرح کے دوران خاموش تماشائی نہیں بلکہ بیدار نگران کا کردار ادا کرے۔ سپریم کورٹ نے رجسٹرار کو فیصلے کی کاپی تمام ہائی کورٹس کو بھجوانے کا بھی حکم دیا۔

پچھلی پوسٹ

آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان رجیم کے 527 کارندے ہلاک، 755 سے زائد زخمی ہوگئے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا آپریشن ”غضب للحق“ کے حوالے سے بیان

اگلی پوسٹ

ای سی سی نے بجلی کے شعبہ میں جامع اصلاحات کے پیکج کی منظوری دیدی، کئی وزارتوں اورڈویژنز کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹس کی بھی منظوری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ای سی سی نے بجلی کے شعبہ میں جامع اصلاحات کے پیکج کی منظوری دیدی، کئی وزارتوں اورڈویژنز کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹس کی بھی منظوری

ای سی سی نے بجلی کے شعبہ میں جامع اصلاحات کے پیکج کی منظوری دیدی، کئی وزارتوں اورڈویژنز کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹس کی بھی منظوری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper