• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صوبہ بھر میں تین ماہ کے اندر فلڈ زون خالی کر انے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دیدی

پی ڈی ایم اے کی ری سٹرکچرنگ اور 8 نئے ونگ بنانے کا فیصلہ، پنجاب میں 17 مقامات پر منی ڈیم بنانے کی تجویز پر اتفاق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹر، ریجنل ڈیزاسٹر اور ویئر ہاؤس قائم کرنے کی منظوری، کالا باغ اور سد ھنائی کے مقامات پر آبی ذخائرکی استعداد کوبڑھانے کا فیصلہ آبی گزرگاہوں میں قائم غیر قانونی تعمیرات سیلاب سے گرنے کی صورت میں امداد نہ دینے کا فیصلہ، ریسکیو 1122کوفلڈ آپریشن کیلئے جدیدآلات مہیا کرنے کی منظوری دریا کی گزرگاہوں میں تعمیرات بنانے کی پابندی پر عملدرآمد یقینی کوبنانے کا حکم، ان فلیٹ ایبل ڈیم ٹیکنالوجی متعارف کرانے کی ہدایت سیلاب سے متاثرہ رابطہ سڑکوں اورراستوں کی بحالی مکمل، 563 کلومیٹرطویل186 روڈز، 446 پلیاں اور ایک پل بحال کر دیا گیا: بریفنگ فلڈ زون میں تعمیرات بنانے پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ بھی فیصلہ دے چکی، 5 دریاؤں پرفلڈ کے حوالے سے 1990 ہائی رسک زون، 1278 میڈیم رسک زون،3169 لو رسک زون ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 6, 2026
in پاکستان
0
صوبہ بھر  میں تین ماہ کے اندر فلڈ زون خالی کر انے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دیدی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں تین ماہ کے اندر فلڈ زون خالی کر انے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پوسٹ فلڈ انتظامات کیلئے خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں متعلقہ محکموں نے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے دریا کی گزرگاہوں میں تعمیرات بنانے کی پابندی پر عملدرآمد یقینی کوبنانے کا حکم دیا۔ اجلاس میں آبی گزرگاہوں میں قائم غیر قانونی تعمیرات سیلاب سے گرنے کی صورت میں امداد نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آبی گزرگاہوں میں غیر قانونی تعمیرات کے سدباب کے لئے مستقل مانیٹرنگ کی ہدایت کی۔ اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ فلڈ زون میں تعمیرات بنانے پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ بھی فیصلہ دے چکی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے چنیوٹ میں بند بنانے کے لئے فیزیبلٹی رپورٹ مکمل ہونے پرچنیوٹ میں بند بنانے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ان فلیٹ ایبل ڈیم ٹیکنالوجی متعارف کرانے کی ہدایت کر دی۔ اجلاس میں پنجاب میں 17 مقامات پر منی ڈیم بنانے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر کالا باغ اور سد ھنائی کے مقامات پر آبی ذخائرکی استعداد بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں پی ڈی ایم اے کی ری سٹرکچرنگ اور 8 نئے ونگ بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹر، ریجنل ڈیزاسٹر اور ویئر ہاؤس قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ رابطہ سڑکوں اورراستوں کی بحالی مکمل ہوچکی ہے۔ پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ 563 کلومیٹرطویل186 روڈز، 446 پلیاں اور ایک پل بحال کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ریسکیو 1122کوفلڈ آپریشن کے لئے جدید ترین آلات مہیا کرنے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں 10 لینڈنگ کرافٹ / بیڑے، بوٹ کیئریر ٹرک، نیوگیشن اور کمیونیکیشن کے جدید آلات، فلائنگ لائف بوائے جیکٹ اور دیگر آلات خریدنے کا فیصلہ کیا گیا۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ 5 دریاؤں پرفلڈ کے حوالے سے 1990 ہائی رسک زون، 1278 میڈیم رسک زون،3169 لو رسک زون ہیں۔ پنجاب میں آبپاشی کے 183 پراجیکٹ جاری، 298 ڈرین /سیلابی نالے اور 67 ڈرینج سسٹم کی ڈی سیلٹنگ کی جائے گی۔ راوں سال بھی 28 فیصد تک زیادہ بارشوں کی پشین گوئی کی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو اجلاس میں شارٹ، میڈیم اور لانگ ٹرم پلاننگ پر تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/03/WhatsApp-Video-2026-03-06-at-11.29.13-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کوآذربائیجان کے برادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کی یقین دھانی ، دونوں رہنماؤں کا خطے میں کشیدگی میں کمی اور امن کی بحالی پر زور اور رابطے میں رہنے پر اتفاق

اگلی پوسٹ

پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15 فیصد اضافہ ہوگیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15 فیصد اضافہ ہوگیا

پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15 فیصد اضافہ ہوگیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper