• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہولی کے موقع پر ڈی ایس پی کینٹ پارس بکھرانی کا شہید انسپکٹر منوج کمار کے گھر دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 3, 2026
in پاکستان
0
ہولی کے موقع پر ڈی ایس پی کینٹ پارس بکھرانی کا شہید انسپکٹر منوج کمار کے گھر دورہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ)ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر ڈی ایس پی کینٹ پارس بکھرانی نے ہولی کے موقع پر شہید انسپکٹر منوج کمار کے گھر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اہلِ خانہ سے ملاقات کی، ان کے ساتھ ہولی کی خوشیوں میں شرکت کی، مٹھائی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور انہیں دلی مبارکباد دیپاکستان بھر میں ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی انتہائی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ مناتی ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ہندو برادری کے افسران و اہلکار بھی اپنے مذہبی تہوار کو روایتی انداز میں مناتے ہیں۔ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی جانب سے ڈسٹرکٹ پولیس حیدرآباد کے تمام ہندو افسران و اہلکاروں کو ہولی کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کی گئی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا تاکہ وہ اپنی خوشیاں بھرپور انداز میں منا سکیں۔اس اقدام کا مقصد ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے پولیس ملازمین کو یہ پیغام دینا ہے کہ خواہ ہم مسلمان ہوں، ہندو ہوں یا کسی اور مذہب سے تعلق رکھتے ہوں، ہم سب برابر، متحد اور پاکستانی ہیں، اور ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کے محصولات میں رواں مالی سال کے دوران 11 فیصد اضافہ ہوا ، سٹیٹ بینک

اگلی پوسٹ

شکر ہے ہم نے لاہور پریس کلب کو "دیال سنگھ مینشن "بننے سے بچا لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شکر ہے ہم نے لاہور پریس کلب کو "دیال سنگھ مینشن "بننے سے بچا لیا

شکر ہے ہم نے لاہور پریس کلب کو "دیال سنگھ مینشن "بننے سے بچا لیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper