• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آپریشن غضب للحق،بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں افغان طالبان کے زمینی حملے ناکام بنا دیئے گئے، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں 67 افغان کارندے ہلاک، وطن کا دفاع کرتے ہوئے ایک ایف سی جوان شہید اور 5 زخمی ہوئے، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 3, 2026
in پاکستان
0
آپریشن غضب للحق،بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں افغان طالبان کے زمینی حملے ناکام بنا دیئے گئے، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں 67 افغان کارندے ہلاک، وطن کا دفاع کرتے ہوئے ایک ایف سی جوان شہید اور 5 زخمی ہوئے، عطاء اللہ تارڑ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):افغان طالبان کی جانب سے شمالی بلوچستان میں 16 مقامات پر زمینی حملے اور 25 مقامات پر فائر ریڈ جبکہ خیبر پختونخوا میں ایک مقام پر زمینی حملے اور 12 فائر ریڈ کئے گئے جنہیں ناکام بنا دیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے منگل کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں آپریشن غضب للحق کے حوالے سے 3 مارچ صبح 10 بجے تک کی خصوصی اپڈیٹ شیئر کی جس کے مطابق افغان طالبان نے شمالی بلوچستان میں قلعہ سیف اللہ، نوشکی اور چمن اضلاع میں 16 مقامات پر زمینی حملے کیے جبکہ 25 مقامات پر پاک افواج کے خلاف فائر ریڈ کی کارروائیاں کیں۔تمام مقامات پر حملوں کو مؤثر طور پر پسپا کر دیا گیا جس کے نتیجے میں افغان طالبان کے 27 کارندے ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ مادرِ وطن کا دفاع کرتے ہوئے ایف سی بلوچستان نارتھ کے ایک جوان شہید جبکہ پانچ جوان زخمی ہوئے۔ اسی طرح خیبر پختونخوا میں ایک مقام پر زمینی حملے کی کوشش کی گئی جبکہ 12 مقامات پر فائر ریڈ کیا گیا جنہیں بغیر کسی جانی نقصان کے ناکام بنا دیا گیا۔ خیبر پختونخوا میں رات بھر جاری کارروائیوں کے دوران افغان طالبان کے 40 کارندے ہلاک ہوئے۔ فالو اپ آپریشنز تاحال جاری ہیں۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی ڈپٹی کنٹری ریپریزنٹیٹو یو این ویمن پاکستان فہمیدہ اقبال سے ملاقات

اگلی پوسٹ

افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی نہ ہو، اسلام آباد کابل مذاکرات کریں، حافظ نعیم الرحمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی نہ ہو، اسلام آباد کابل مذاکرات کریں، حافظ نعیم الرحمن

افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی نہ ہو، اسلام آباد کابل مذاکرات کریں، حافظ نعیم الرحمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper