• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لیے تعلیمی ادارے 7 مارچ تک بند

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 3, 2026
in مقبوضہ کشمیر
0
مقبوضہ جموں وکشمیر میں احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لیے تعلیمی ادارے 7 مارچ تک بند
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر( نمائندہ خصوصی):غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لئے قابض حکام نے تمام تعلیمی ادارے 07 مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیرکی وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے ایک میڈیا انٹرویو میں بندش کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں 07 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور علاقے کی زمینی صورتحاٍل کا جائزہ لینے کے بعد ہی تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیاجائے گا۔ہفتے کے روز امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد پورے مقبوضہ جموں وکشمیر میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔ سرینگر کے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز کی جانب سے مظاہرین پر آنسو گیس کے استعمال اور لاٹھی چارج سے ایک درجن سے زائد مظاہرین زخمی ہو گئے۔ مزید مظاہروں کو روکنے کے لیے سرینگر اور مقبوضہ جموں وکشمیر کے دیگر علاقوں میں کرفیو جیسی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

جنیوا :مقررین کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں شہری آزادیوں پر مسلسل قدغن پر اظہار تشویش

اگلی پوسٹ

ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی والوں کو تن کر رکھا ہوا ہے جب تک ہوں تن کر ہی رکھونگا،مرتضی وہاب کا دبنگ اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی والوں کو تن کر رکھا ہوا ہے جب تک ہوں تن کر ہی رکھونگا،مرتضی وہاب کا دبنگ اعلان

ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی والوں کو تن کر رکھا ہوا ہے جب تک ہوں تن کر ہی رکھونگا،مرتضی وہاب کا دبنگ اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper