• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران اپوزیشن کے احتجاج سے لاتعلق رہے، نشست پر بیٹھ کر صدر مملکت کا مکمل خطاب سنا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 2, 2026
in پاکستان
0
مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران اپوزیشن کے احتجاج سے لاتعلق رہے، نشست پر بیٹھ کر صدر مملکت کا مکمل خطاب سنا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):جمیعت علماء اسلام(ف) مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران اپوزیشن کے احتجاج سے لاتعلق رہے،اپنی نشست پر بیٹھ کر صدر مملکت آصف علی زرداری کا مکمل خطاب سنا۔پیر کو نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے خطاب کے لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔صدر مملکت آصف علی زرداری کے خطاب کے آغاز کے ساتھ ہی اپوزیشن اراکین نے نعرے بازی شروع کر دی تاہم جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اپنی نشست پر بیٹھے رہے اور صدر مملکت کی مکمل تقریر سنی۔

پچھلی پوسٹ

بھارت جنگی میدانوں سے بامعنی مذاکرات کی طرف آئے ورنہ ذلت آمیز شکست کیلئے تیار رہے، پاکستان پہلے ہی بھارت اور افغانستان کو اپنی صلاحیتوں کی جھلک دکھا چکا ہے، صدرمملکت آصف علی زرداری

اگلی پوسٹ

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کا غیر ملکی سفارتکاروں سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت پر اظہار تشکر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کا غیر ملکی سفارتکاروں سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت پر اظہار تشکر

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کا غیر ملکی سفارتکاروں سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت پر اظہار تشکر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper