• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی افغان طالبان رجیم کے سرحدی علاقوں میں حملوں کو پسپا اور بھرپور جوابی کارروائی کرنے پر افواج پاکستان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 27, 2026
in Uncategorized
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی افغان طالبان رجیم کے سرحدی علاقوں میں حملوں کو پسپا اور بھرپور جوابی کارروائی کرنے پر افواج پاکستان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے افغان طالبان رجیم کے سرحدی علاقوں میں حملوں کو پسپا اور بھرپور جوابی کارروائی کرنے پر افواج پاکستان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کی پاکستان کے خلاف کارروائیاں ناقابل قبول ہیں، اس حوالے سے زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو)کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق دورے کے دوران عسکری قیادت نے وزیراعظم کو افغانستان کی صورتحال پرمفصل بریفنگ دی۔وزیراعظم نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ہدایت کی کہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم کے گٹھ جوڑ اور شر پسند کارروائیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس اپنائی جائے۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کی پاکستان کے خلاف کارروائیاں ناقابل قبول ہیں۔ چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواج پاکستان ملک کی حفاظت کیلئے ہر دم تیار ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنا دفاع کرنا بخوبی جانتا ہے۔انہوں نے افغان طالبان رجیم کے سرحدی علاقوں میں حملوں کو پسپا کرنے پر اور بھرپور جوابی کارروائی کرنے پر افواج پاکستان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پوری قوم ارض وطن کی حفاظت کیلئے اپنی افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/02/WhatsApp-Video-2026-02-27-at-11.41.02-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

دنیا بھر میں 2025 کے دوران 7 ہزار 667 غیر قانونی تارکین وطن ہلاک اورلاپتہ ہوئے، اقوام متحدہ

اگلی پوسٹ

‎کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ پاکستان دباؤ یا دھمکی سے مرعوب ہوگا، ہماری مسلح افواج کی جوابی صلاحیت ہمہ گیر اور بروقت ہے، صدر مملکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
‎کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ پاکستان دباؤ یا دھمکی سے مرعوب ہوگا، ہماری مسلح افواج کی جوابی صلاحیت ہمہ گیر اور بروقت ہے، صدر مملکت

‎کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ پاکستان دباؤ یا دھمکی سے مرعوب ہوگا، ہماری مسلح افواج کی جوابی صلاحیت ہمہ گیر اور بروقت ہے، صدر مملکت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper