• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مادری زبان ہماری شناخت، ثقافت کی بنیاد ہے،وزیر اعلی سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 22, 2026
in پاکستان
0
مادری زبان ہماری شناخت، ثقافت کی بنیاد ہے،وزیر اعلی سندھ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔ ( نمائندہ خصوصی):وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ مادری زبان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مادری زبان ہماری شناخت، ثقافت اور تہذیبی ورثے کی بنیاد ہے۔ ہفتہ کو وزیر اعلی ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہر بچے کو اپنی مادری زبان میں تعلیم اور اظہار کا حق حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ نوجوان لسانی تنوع کے وارث ہی نہیں بلکہ اس کے مستقبل کے معمار بھی ہیں۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ کثیر لسانی تعلیم شمولیت، مساوات اور پائیدار ترقی کیلئے ناگزیر ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل دور میں مادری زبانوں کی نمائندگی کو یقینی بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چھوٹی زبانوں کو بھی مصنوعی ذہانت اور آن لائن پلیٹ فارمز میں یکساں مواقع فراہم کیے جانے چاہئیں۔وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ لسانی تنوع سماجی ہم آہنگی، امن اور باہمی احترام کو فروغ دیتا ہے۔ حکومت سندھ صوبے کی تمام زبانوں کے تحفظ، ترویج اور تدریس کیلئے پرعزم ہے۔ آئیے عہد کریں کہ ہم اپنی مادری زبانوں کو آئندہ نسلوں تک منتقل کریں گے اور ان کی قدراور وقار کو برقرار رکھیں گے۔

پچھلی پوسٹ

صابر ظفر کے شعری مجموعے ” رنگوں سے ماورا ایک رنگ ” کا ادراکی تنقیدی مطالعہ

اگلی پوسٹ

مادری زبان میں تعلیم بچوں کی ذہنی نشو و نما پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے:مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مادری زبان میں  تعلیم بچوں کی ذہنی نشو و نما پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے:مریم نواز شریف

مادری زبان میں تعلیم بچوں کی ذہنی نشو و نما پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے:مریم نواز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper