• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی ملاقات، باہمی تجارت ، اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ ، انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 20, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی ملاقات، باہمی تجارت ، اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ ، انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارت اور اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ اور انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیراعظم نے تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی ماحول میں مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط کے تسلسل کی اہمیت پر زور دیا ہے۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بورڈ آف پیس لیڈرز کے اجلاس کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔ وزیراعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ روبیو کو بورڈ آف پیس کے کامیاب افتتاحی اجلاس کے انعقاد پر مبارکباد دی اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان غزہ امن منصوبے پر عمل درآمد کے لیے بورڈ آف پیس کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔دونوں جانب سے پاکستان اور امریکا کے سٹرٹیجک تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں شراکت داری کے مثبت تسلسل اور رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ فریقین نے باہمی تجارت اور اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ اور انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔وزیراعظم نے تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی ماحول میں مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے پاکستان اور امریکا کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط کے تسلسل کی اہمیت پر زور دیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/02/WhatsApp-Video-2026-02-20-at-12.01.59-PM-1.mp4
پچھلی پوسٹ

فکشن نگاری ۔۔۔ صحافت و سیاست کے آئینے میں

اگلی پوسٹ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ڈی ایف سی کے عہدیداران سے ملاقات ، توانائی، کان کنی و معدنیات، زراعت اور آئی ٹی کے شعبوں میں فنانسنگ میں اضافہ پرزور دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ڈی ایف سی کے عہدیداران سے ملاقات ، توانائی، کان کنی و معدنیات، زراعت اور آئی ٹی کے شعبوں میں فنانسنگ میں اضافہ پرزور دیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ڈی ایف سی کے عہدیداران سے ملاقات ، توانائی، کان کنی و معدنیات، زراعت اور آئی ٹی کے شعبوں میں فنانسنگ میں اضافہ پرزور دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper