• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور کے کالج کی چھت سے 22 سالہ طالبہ نے چھلانگ لگادی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 19, 2026
in پاکستان
0
لاہور کے کالج کی چھت سے 22 سالہ طالبہ نے چھلانگ لگادی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( خصوصی کرائم رپورٹر)لاہور میں قائم فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی چھت سے طالبہ نے چھلانگ لگادی۔افسوسناک واقعہ منگل کی دوپہر پیش آیا جس کے بعد امدادی ٹیموں کو کالج طلب کیا گیا۔ ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے متاثرہ طالبہ کو طبی امدادکےلیے اسپتال منتقل کردیا۔پولیس کے مطابق طالبہ نے کالج کی تیسری منزل سے چھلانگ لگائی جس کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ متاثرہ طالبہ میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں رہائش پذیرتھی، طالبہ کے خـودکشی کرنے کی کوشش کی وجوہات کا تعین کیا جارہا ہے۔پولیس کے مطابق طالبہ کی شناخت 22 سالہ فریحہ کے نام سے ہوئی ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ نے بتایا کہ فریحہ ایم بی بی ایس فائنل ایئر کی طالبہ اور آزاد کشمیر کی رہائشی ہے جو کالج ہاسٹل میں ہی مقیم ہیں۔اسپتال انتظامیہ نے دعویٰ کیا کہ فریحہ ہاسٹل کی تیسری منزل پر چہل قدمی کر رہی تھی،سر چکرایا اور نیچے آگری۔

Previous Post

امریکا ، امیگریشن جج نے انتظامیہ کی فلسطینی طالب علم کو ملک بدر کرنے کی کوششوں کو مسترد کر دیا

Next Post

وزیرِاعظم شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی دعوت پر 18 سے 20 فروری تک امریکہ کا دورہ کریں گے

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper