• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر آسٹریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 26, 2022
in پاکستان
0
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر آسٹریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ (نمائندہ خصوصی/اے پی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر اپنے آسٹریا کے ہم منصب الیگزینڈر شلن برگ سے ملاقات کی۔بدھ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان آسٹریا کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے جو یورپی یونین کا اہم رکن ہے۔دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان آسٹریا تعلقات کے تمام پہلوئوں پر تبادلہ خیال کے ساتھ ساتھ عالمی اور علاقائی صورتحال پر بھی بات چیت کی۔ وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک تجارت اور سرمایہ کاری، اعلیٰ تعلیم، قابل تجدید توانائی، سیاحت اور سائنس و ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں وسیع تر تعاون کے لئے مل کر کام کریں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے تبادلوں کے ساتھ ساتھ پارلیمانی رابطوں کو بڑھانے کی خواہش کا بھی اظہار کیا

پچھلی پوسٹ

ہمارے پانی کے مسائل سنگین ہو جائیں گے،قومی ایمرجنسی کا درجہ دے کر ہنگامی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

اگلی پوسٹ

پاکستان کی حریت رہنما یاسین ملک کو جھوٹے الزامات پر سزا دینے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

پاکستان کی حریت رہنما یاسین ملک کو جھوٹے الزامات پر سزا دینے کی شدید مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper