• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو فیز 2 کے تحت ضلع خضدار میں ویمن ڈویلپمنٹ سینٹر میں متعدد اہم ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 16, 2026
in پاکستان
0
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو فیز 2 کے تحت ضلع خضدار میں ویمن ڈویلپمنٹ سینٹر میں متعدد اہم ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی)۔:بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو فیز 2 کے تحت ضلع خضدار میں ویمن ڈویلپمنٹ سینٹر میں متعدد اہم ترقیات منصوبوں پر کام جاری ہے۔ یہ اسکیمات خواتین کی سماجی، معاشی اور پیشہ ورانہ ترقی کو فروغ دینے کے لیے شروع کی گئی ہیں، جن میں سولر سسٹم کی فراہمی، ورکنگ ویمن ہاسٹل کی بائونڈری وال کی تعمیر و اپ گریڈیشن، ویمن ڈویلپمنٹ سینٹر کی اپ گریڈیشن اور رینوویشن، واکنگ ٹریک کے ساتھ لینڈ سکیپنگ اور لیولنگ شامل ہیں۔بی ایس ڈی آئی کے انجینئر فیاض نے ان منصوبوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران انہوں نے کام کی پیشرفت، معیار اور شفافیت کا جائزہ لیا۔ انجینئر فیاض نے اس موقع پر موجود ٹیم کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ تمام ترقیاتی امور کو صاف و شفاف طریقے سے اور اعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کیا جائے تاکہ یہ منصوبے بروقت پایہ تکمیل تک پہنچیں اور خواتین کو بہتر سہولیات میسر آ سکیں۔انہوں نے زور دیا کہ بی ایس ڈی آئی کا بنیادی مقصد صوبے بھر میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی، شفافیت اور احتساب کو یقینی بنانا ہے۔ویمن ڈویلپمنٹ سینٹر خضدار میں یہ اسکیمات فیز ون اور فیز ٹو کے تحت جاری ہیں، جن سے مقامی خواتین کو سولر انرجی، محفوظ رہائش، تربیتی مراکز اور صحت مند ماحول میں ورزش کی سہولت میسر آئے گی۔ یہ منصوبے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کے زیر انتظام چل رہے ہیں، جو خواتین کی بااختیاری، ہنر مندی اور سماجی تحفظ کے لئے کام کر رہا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ اقدامات ضلع خضدار کی خواتین کے لئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوں گے اور صوبائی حکومت کی جانب سے صنفی مساوات اور پائیدار ترقی کے عزم کی عکاسی کرتے ہیں۔بی ایس ڈی آئی فیز ٹو کے تحت صوبے کے مختلف اضلاع میں تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے سینکڑوں منصوبے زیر عمل ہیں، جن کا مقصد بلوچستان کے عوام کو بہتر زندگی کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاتھ فائنڈر سیٹاڈل روزگار، نئے کاروبار کو وسعت اور جدت کو معاشی ترقی میں تبدیل کرنے کے لیے عملی رہنمائی فراہم کرتا ہے،اکرام سہگل

اگلی پوسٹ

سرکاری طور پر منظور شدہ فیس سے زائد وصول کی گئی کوئی بھی رقم طلبہ کو واپس کرنا ہوگی، فیس کیپ پالیسی کی خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، پی ایم ڈی سی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سرکاری طور پر منظور شدہ فیس سے زائد وصول کی گئی کوئی بھی رقم طلبہ کو واپس کرنا ہوگی، فیس کیپ پالیسی کی خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، پی ایم ڈی سی

سرکاری طور پر منظور شدہ فیس سے زائد وصول کی گئی کوئی بھی رقم طلبہ کو واپس کرنا ہوگی، فیس کیپ پالیسی کی خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، پی ایم ڈی سی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper