• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت گھروں کی تعمیر بلا تعطل جاری رکھنے کیلئے 20ارب روپے کے فنڈز جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 16, 2026
in پاکستان
0
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت گھروں کی تعمیر بلا تعطل جاری رکھنے کیلئے 20ارب روپے کے فنڈز جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت گھروں کی تعمیر کا سلسلہ بلا تعطل جاری رکھنے کے لیے 20 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دئیے گئے ہیں۔ یہ اقدام مستحق خاندانوں کے گھروں کی تعمیر کا تسلسل برقرار رکھنے اور انہیں اپنی ذاتی چھت فراہم کرنے کے عزم کا مظہر ہے۔ترجمان کے مطابق اب تک ایک لاکھ 21 ہزار سے زائد خاندانوں کو بلاسود قرضے فراہم کیے جا چکے ہیں، جبکہ مزید 26 ہزار سے زائد خاندانوں کو فوری طور پر اقساط جاری کی جا سکیں گی۔صوبہ بھر میں اس وقت 43ہزار سے زائد گھر زیر تعمیر ہیں، جو پروگرام کی رفتار اور وسعت کو ظاہر کرتے ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ اب تک 172 ارب روپے سے زائد رقم اس پروگرام کے تحت گھروں کی تعمیر پر خرچ کی جا چکی ہے، جبکہ 6ارب روپے سے زائد کی ریکوری بھی کامیابی سے مکمل کی جا چکی ہے۔ مزید برآں ایک لاکھ 12 ہزار سے زائد خاندانوں کو تعمیر مکمل کرنے کے لیے دوسری قسط جاری کی جا چکی ہے۔حکومت نے آئندہ پانچ سال میں پانچ لاکھ گھروں کی تعمیر کا ہدف مقرر کیا ہے، جسے مرحلہ وار مکمل کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق اپنی چھت اپنا گھر پروگرام سے بڑی تعداد میں مستحق خاندان مستفید ہو رہے ہیں اور قرضہ جات کی فراہمی کا عمل آسان، شفاف اور میرٹ کی بنیاد پر رکھا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کا وژن حقیقی معنوں میں لوگوں کی زندگیاں بدل رہا ہے اور یہ پروگرام صوبے میں سماجی و معاشی استحکام کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہو رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کے زیتون کے شعبے میں 100 سے زائد ادارے فعال ہیں، محمد طارق

اگلی پوسٹ

پاتھ فائنڈر سیٹاڈل روزگار، نئے کاروبار کو وسعت اور جدت کو معاشی ترقی میں تبدیل کرنے کے لیے عملی رہنمائی فراہم کرتا ہے،اکرام سہگل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاتھ فائنڈر سیٹاڈل روزگار، نئے کاروبار کو وسعت اور جدت کو معاشی ترقی میں تبدیل کرنے کے لیے عملی رہنمائی فراہم کرتا ہے،اکرام سہگل

پاتھ فائنڈر سیٹاڈل روزگار، نئے کاروبار کو وسعت اور جدت کو معاشی ترقی میں تبدیل کرنے کے لیے عملی رہنمائی فراہم کرتا ہے،اکرام سہگل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper