• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی نئے چینی سال کی آمد پرچین کے صدر شی جن پنگ،چین کے برادر عوام اور دنیا بھرمیں چینی شہریوں کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 16, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کی نئے چینی سال کی آمد پرچین کے صدر شی جن پنگ،چین کے برادر عوام اور دنیا بھرمیں چینی شہریوں کو مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے چینی سال کی آمد پرچین کے صدر شی جن پنگ،چین کے برادر عوام اور دنیا بھرمیں چینی شہریوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اورچین ہر طرح کے حالات میں تزویراتی تعاون پرمبنی شراکت داری ، امن و ترقی اورعلاقائی روابط کے مشترکہ وژن پر کاربند ہیں۔ پیر کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے چینی سال 2026 جو چین میں ’’ گھوڑے کا سال‘‘ قرار دیا جاتا ہے، کی آمد پر میں چین کے صدر شی جن پنگ، چینی برادر عوام اوردنیا بھر میں آباد چینی برادریوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ گھوڑا توانائی، ثابت قدمی اور رفتار کی علامت ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین آہنی بھائی ہیں جو ہمہ موسمی سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری،امن، ترقی اور علاقائی روابط کے مشترکہ وژن سے بندھے ہوئے ہیں۔انہوں نے دعا کی کہ نیا سال ہماری پائیدار دوستی کو مزید مضبوط کرے اور ہمارے دونوں عوام کی خوشحالی کے لیے تعاون کو مزید وسعت دے،پوری پاکستانی قوم میرے ساتھ ہم آواز ہو کر اپنے چینی بھائیوں اور بہنوں کے لیے ’’گھوڑے کے سال‘‘ میں صحت، کامیابی اور ترقی کی نیک تمنائیں پیش کرتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی آسٹریا کے کاروباری طبقے کو پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

اگلی پوسٹ

سری لنکن بحریہ نےغیر قانونی شکار کے الزام پر 25 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سری لنکن بحریہ نےغیر قانونی شکار کے الزام پر 25 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا

سری لنکن بحریہ نےغیر قانونی شکار کے الزام پر 25 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper