• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی فوری کارروائی، خاتون کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 16, 2026
in پاکستان
0
ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی فوری کارروائی، خاتون کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( کرائم رپورٹر)ایمپریس روڈ لاہور کے علاقے سے خاتون کے ساتھ ہراسگی کی شکایت سیف سٹی پبلک سیفٹی ایپ پر موصول ہوئی۔متاثرہ خاتون کے مطابق رکشہ ڈرائیور نے قریب آ کر نازیبا حرکات کیں۔ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے کانفرنس کال کے ذریعے قریبی پولیس ٹیم سے فوری رابطہ کروایا، پولیس 10 منٹ میں موقع پر پہنچ گئی سیف سٹی آپریشنز ٹیم نے جدید کیمروں کی مدد سے رکشہ کی فوری ٹریسنگ شروع کر دی سیف سٹی افسر نے متاثرہ خاتون سے رابطہ کرکے مکمل تحفظ کی یقین دہانی کروائی سیف سٹی ٹیم نے جدید کیمروں کی مدد سے 30 منٹ میں رکشہ ٹریس کر لیا۔ایپ الرٹ اور سیف سٹی کیمرا فوٹیج کی بنیاد پر ملزم گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا ترجمان سیف سٹی کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم ماضی میں بھی ایسی نازیبا حرکات میں ملوث رہا تھا، ترجمان سیف سٹی کے مطابق خواتین کسی بھی ہراسانی یا ناخوشگوار صورتحال میں فوری طور پر 15 ہیلپ لائن یا ویمن سیفٹی ایپ کے ذریعے رابطہ کریں،

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/02/WhatsApp-Video-2026-02-15-at-11.07.24-AM.mp4
Previous Post

وزیراعلی مریم نواز شریف کا بہاولپور سے کراچی جانے والی بس کے ٹریلر سے تصادم میں 11 مسافروں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

Next Post

نیٹ میٹرنگ: اصلاح یا ریاستی عدم انصاف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نیٹ میٹرنگ: اصلاح یا ریاستی عدم انصاف

نیٹ میٹرنگ: اصلاح یا ریاستی عدم انصاف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper