• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایکس میسج:پنجاب میں رمضان نگہبان پیکیج کی ادائیگی کے لئے اے ٹی ایم کارڈ کی ڈلیوری شروع

وزیراعلی مریم نوازشریف کا نگہبان اے ٹی ایم کارڈ کے اجراء پر اظہار تشکر رمضان نگہبان پیکیج کے تحت 40لاکھ گھرانوں کو 40ارب مالی امداد دی جائیگی،نہ لمبی قطاریں،نہ مشقت، آسانی کے احساس کیساتھ مالی امداد پہنچائی جائیگی رمضان نگہبان پیکیج کے متعلق معلومات کے لئے 08000-2345 ہیلپ لائن قائم، ہر تحصیل میں 160خصوصی مراکز بھی قائم رمضان نگہبان اے ٹی ایم کارڈ کی ایکٹی ویشن اور رقم کے حصول کے لئے صوبہ بھر میں برانچ لیس ایجنٹ اور آؤٹ لٹ بھی مقرر رمضان میں کوئی فیملی خود کو تنہا محسوس نہ کرے،یہی ہمارا مشن ہے،رمضان کریم کی برکتیں ہر گھر کی دہلیز تک پہنچانا اولین ترجیح ہے:مریم نوازشریف پنجاب کی ہر تحصیل میں نگہبان دسترخوان کے ذریعے روزانہ لاکھوں روزہ داروں کے لئے افطاری کا اہتمام کیاجائے گا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 15, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایکس میسج:پنجاب میں رمضان نگہبان پیکیج کی ادائیگی کے لئے اے ٹی ایم کارڈ کی ڈلیوری شروع
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایکس میسج پر کہاہے کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکیج کی ادائیگی کے لئے اے ٹی ایم کارڈ کی ڈلیوری شروع کر دی گئی ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے نگہبان اے ٹی ایم کارڈ کے اجراء پر اظہار تشکر کیا ہے- رمضان نگہبان پیکیج کے تحت 40لاکھ گھرانوں کو 40ارب روپے مالی امداد دی جائے گی -نہ لمبی قطاریں،نہ مشقت، آسانی کے احساس کے ساتھ مالی امداد پہنچائی جائے گی -40لاکھ گھرانوں کو رمضان نگہبان پیکیج کے تحت مالی امداد کی ادائیگی کا پورا نظام مکمل ڈیجیٹل او رشفاف ہوگا-پی آئی ٹی بی کے ڈیجیٹل رمضان نگہبان پیکیج میں ہر مرحلے پر شفافیت کا اہتمام کیاگیاہے-رمضان نگہبان پیکیج کے متعلق معلومات کے لئے 08000-2345 ہیلپ لائن قائم کردی گئی ہے-رمضان نگہبان پیکیج کے لئے ہر تحصیل میں 160خصوصی مراکز بھی قائم کر دئیے گئے ہیں -رمضان نگہبان اے ٹی ایم کارڈ کی ایکٹی ویشن اور رقم کے حصول کے لئے صوبہ بھر میں برانچ لیس ایجنٹ اور آؤٹ لٹ بھی مقرر کر دئیے گئے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہا کہ رمضان میں کوئی فیملی خود کو تنہا محسوس نہ کرے،یہی ہمارا مشن ہے -رمضان کریم کی برکتیں ہر گھر کی دہلیز تک پہنچانا اولین ترجیح ہے-رمضان المبارک میں راشن کارڈ کی مالی امداد ماہانہ 3ہزار سے بڑھا کر 10ہزار روپے کر دی گئی ہے -وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہا کہ پنجاب کی ہر تحصیل میں نگہبان دسترخوان کے ذریعے روزانہ لاکھوں روزہ داروں کے لئے افطاری کا اہتمام کیاجائے گا -رمضان کریم کے دوران سہولت بازارو ں میں رعایتی نرخ پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی-

پچھلی پوسٹ

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اورسعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

کھلاڑی بھارت کے خلاف میچ کیلئے پرجوش اوربھرپور مقابلے کیلئےتیار ہیں،سلمان آغا،پاکستان کے خلاف میچ میں پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے،بھارتی کپتان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کھلاڑی بھارت کے خلاف میچ کیلئے پرجوش اوربھرپور مقابلے کیلئےتیار ہیں،سلمان آغا،پاکستان کے خلاف میچ میں پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے،بھارتی کپتان

کھلاڑی بھارت کے خلاف میچ کیلئے پرجوش اوربھرپور مقابلے کیلئےتیار ہیں،سلمان آغا،پاکستان کے خلاف میچ میں پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے،بھارتی کپتان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper