• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نا ئیجیریا میں ایک پاکستانی سمیت متعدد افراد اغواء

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 25, 2022
in پاکستان
0
نا ئیجیریا میں ایک پاکستانی سمیت متعدد افراد اغواء
0
SHARES
204
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

کراچی (کرائم رپورٹر) نائیجریا میں نوکری کے باعث رہنے والے ایک پاکستانی سمیت 6 افراد کو اغواء کر لیا گیا اغواء کنندگان نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لے چھ دن کا وقت دیا ہے ۔اپنے ویڈیو پیغام میں اغواء کرنے والوں نے کہا کہ چھ دن میں مطالبات پورے نہ ہوئے تو مغویوں کو قتل کر دیا جائے گا،

پاکستانی نوجوان ابوذر محمد افضل کی فوری مدد کی اپیل ابوذر نے اپنے ایک وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان ، حکومت نائیجیریا اور عالمی برادری ہماری رہائی کے لیے فوری کوششیں کریں ،ہمیں 28 مارچ کو اغوا ءکیا گیا، میں جے میرینز نامی کمپنی میں کام کرتا ہوں ، مجھ سمیت 62 لوگوں کو اغواء کیا گیا ہے ،ہم بہت مشکل حالات میں ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری میرے بچے کو رہائی دلوائیں، ابوذر کی والدہ کی اپیل کی ہے کہ خدارا حکومت پاکستان فوری کارروائی کرے ،

پچھلی پوسٹ

ازیت کی رات ؟؟؟

اگلی پوسٹ

بلاول بھٹو رزداری کی محمد یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی جانب سے عمر قید کی سزا سنانے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلاول بھٹو رزداری کی محمد یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی جانب سے عمر قید کی سزا سنانے کی شدید مذمت

بلاول بھٹو رزداری کی محمد یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی جانب سے عمر قید کی سزا سنانے کی شدید مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper