• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئی ایس ایس آئی کے زیر اہتمام ’’افغانستان کی موجودہ صورتحال: پاکستان اور علاقے کے لیے مضمرات‘‘پر گول میز مباحثے کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 13, 2026
in پاکستان
0
آئی ایس ایس آئی کے زیر اہتمام ’’افغانستان کی موجودہ صورتحال: پاکستان اور علاقے کے لیے مضمرات‘‘پر گول میز مباحثے کا انعقاد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے ’’افغانستان کی موجودہ صورتحال: پاکستان اور علاقے کے لئے مضمرات‘‘ پر ایک گول میز مباحثے کا انعقاد کیا۔ اس مباحثے میں سابق سفارتکار، سرکردہ اکیڈمیک اور ممتاز پریکٹیشنرز نے شرکت کی جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال، پاکستان اور علاقے کے لئے اس کے مضمرات پر توجہ مرکوز کی گئی۔مباحثے میں شرکت کرنے والوں نے کہا کہ افغانستان کو علاقائی مضمرات کے ساتھ پیچیدہ چیلنجوں کا سامنا ہے لیکن استحکام اور تعاون میں مشترکہ دلچسپی باقی ہے۔ انہوں نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان مستقل گفتگو اور تعمیری شمولیت کی اہمیت پر زور دیا تاکہ تشویش کو دور کیا جا سکے اور اختلافات کو حل کیا جا سکے۔ مباحثے میں شامل ہونے والوں نے دو طرفہ تعلقات کے باہمی انحصار کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ تعاون اور باہمی تفہیم طویل مدتی علاقائی استحکام کے لئے ضروری ہے۔

پچھلی پوسٹ

ہدایات سے نفاذتک ہسپتالوں میں مانیٹرنگ اینڈ ایولیشن اسسٹنٹ مقرر کرنے،ہیلتھ فسیلیٹیشن آپریشن کی ڈیجیٹلائزیشن اورایڈمنسٹریٹراورپرکیورمنٹ آفیسر تعینات کرنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا زعیم قادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کا زعیم قادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف کا زعیم قادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper