• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کے تحت میڈیا اور آئی ٹی کے شعبوں میں جدت کو فروغ دے رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی یوم ریڈیو کے موقع پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 13, 2026
in پاکستان
0
حکومت ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کے تحت میڈیا اور آئی ٹی کے شعبوں میں جدت کو فروغ دے رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی یوم ریڈیو کے موقع پر پیغام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کے تحت میڈیا اور آئی ٹی کے شعبوں میں جدت کو فروغ دے رہی ہے،سب مل کر عہد کریں کہ ریڈیو سمیت تمام پاکستانی میڈیا کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے اسے سچائی، ذمہ داری اور قومی یکجہتی کا مضبوط ذریعہ بنائیں گے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہارجمعہ کووزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے عالمی یومِ ریڈیو پر جاری پیغام میں کیا ۔وزیر اعظم نے کہا کہ آج ہم عالمی برادری کے ساتھ مل کر “عالمی یوم ریڈیو” منا رہے ہیں، قیام پاکستان کے بعد ریڈیو پاکستان ہی ایک ایسا طاقتور ذریعہ ابلاغ رہا ہے جس نے قوم کو جوڑا، شعور بیدار کیا اور معلومات کی فراہمی کو عام کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ریڈیو کی تاریخ کئی حوالوں سے نہایت روشن ہے جن میں سے سب سے اہم اس ادارے کا ملکی زرعی ترقی ، ماحولیاتی شعور، ثقافتی فروغ اور عوامی آگاہی میں کلیدی کردار ادا کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج جب دنیا تیزی سے ڈیجیٹل دور میں داخل ہو رہی ہے، ریڈیو بھی جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہو رہا ہے۔اس سال عالمی ریڈیو ڈے کا مرکزی موضوع “ ریڈیو اور مصنوعی ذہانت “ ہے، جو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ٹیکنالوجی اور انسانی تخلیقی صلاحیت کے امتزاج سے ابلاغ کا نظام مزید مؤثر اور جامع بنایا جا سکتا ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان بھی اس جدید ٹیکنالوجی کو اپنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے تاکہ نوجوان نسل کو جدید مہارتوں سے آراستہ کیا جا سکے اور میڈیا کے شعبے کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کیا جا سکے۔ اس موقع پر ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ ریڈیو پاکستان کو جدید ٹیکنالوجی، خصوصاً مصنوعی ذہانت کے ساتھ مربوط کر کے اسے عوامی خدمت، تعلیم، صحت اور قومی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنائیں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ حکومت ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کے تحت میڈیا اور آئی ٹی کے شعبوں میں جدت کو فروغ دے رہی ہے تاکہ پاکستان علم اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں نمایاں مقام حاصل کر سکے،آئیے، ہم سب مل کر عہد کریں کہ ہم ریڈیو پاکستان سمیت تمام پاکستانی میڈیا کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے اسے سچائی، ذمہ داری اور قومی یکجہتی کا مضبوط ذریعہ بنائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

مریض قیدی ہو سیاسی مخالف بھی ہو تو حقوق کی حفاظت زیادہ اہم ہو جاتی ہے سعد رفیق

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور صدر متحدہ عرب امارات کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان کی مستقل اور غیر متزلزل حمایت پر متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور صدر متحدہ عرب امارات کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان کی مستقل اور غیر متزلزل حمایت پر متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور صدر متحدہ عرب امارات کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان کی مستقل اور غیر متزلزل حمایت پر متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper