• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان بنگلہ دیش کی نئی حکومت کے ساتھ تجارتی، دفاعی، ثقافتی تبادلوں اور علاقائی فورمز میں تعاون کو مضبوط کرنے کےلئے کام کرنے کا منتظر ہے، صدر آصف علی زرداری کی بی این پی کے رہنما طارق رحمان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 13, 2026
in پاکستان, کالمز
0
پاکستان بنگلہ دیش کی نئی حکومت کے ساتھ تجارتی، دفاعی، ثقافتی تبادلوں اور علاقائی فورمز میں تعاون کو مضبوط کرنے کےلئے کام کرنے کا منتظر ہے، صدر آصف علی زرداری کی بی این پی کے رہنما طارق رحمان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنگلہ دیش نیشنلِسٹ پارٹی (بی این پی) اور اس کے رہنما طارق رحمان کو قومی انتخابات میں زبردست اکثریت حاصل کرنے اور اگلی حکومت بنانے کا مینڈیٹ ملنے پر مبارکباد دی ہے۔ جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے 299 نشستوں پر انتخابات کے کامیاب انعقاد اور 127 ملین سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز کی شمولیت پر بنگلہ دیش کے عوام کو بھی مبارکباد دی۔صدر مملکت نے پاکستان کی بنگلہ دیش کی خودمختاری اور جمہوری امنگوں کےلئے حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نئی حکومت کے ساتھ تجارتی، دفاعی، ثقافتی تبادلوں اور علاقائی فورمز میں تعاون کو مضبوط کرنے کےلئے کام کرنے کا منتظر ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بنگلہ دیش کے انتخابات جنوبی ایشیا کےلئے ماضی کے مراحل سے آگے بڑھنے کا ایک موقع ہیں ۔ماضی کےان مراحل میں علاقائی تعاون بشمول سارک بھی شامل ہے جس کا قیام میں 1985 بنگلہ دیش میں عمل میں لایا گیا تھا، اس کے باوجود یہ تنظیم بھارت کے زیر اثر رہی جو آج بھی اس عظیم فورم کو مفلوج کئے ہوئے ہے ۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ ڈھاکہ کا نیا سیاسی ماحول پورے خطے میں زیادہ متوازن، آزاد اور باہمی احترام پر مبنی روابط کو فروغ دے گا۔صدر مملکت نے بنگلہ دیش کے استحکام، ترقی اور خوشحالی کےلئے نیک تمناوں کا بھی اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

کاک ٹیل: شراب، انکار اور ہماری سماجی حقیقت

اگلی پوسٹ

ہدایات سے نفاذتک ہسپتالوں میں مانیٹرنگ اینڈ ایولیشن اسسٹنٹ مقرر کرنے،ہیلتھ فسیلیٹیشن آپریشن کی ڈیجیٹلائزیشن اورایڈمنسٹریٹراورپرکیورمنٹ آفیسر تعینات کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہدایات سے نفاذتک ہسپتالوں میں مانیٹرنگ اینڈ ایولیشن اسسٹنٹ مقرر کرنے،ہیلتھ فسیلیٹیشن آپریشن کی ڈیجیٹلائزیشن اورایڈمنسٹریٹراورپرکیورمنٹ آفیسر تعینات کرنے کا فیصلہ

ہدایات سے نفاذتک ہسپتالوں میں مانیٹرنگ اینڈ ایولیشن اسسٹنٹ مقرر کرنے،ہیلتھ فسیلیٹیشن آپریشن کی ڈیجیٹلائزیشن اورایڈمنسٹریٹراورپرکیورمنٹ آفیسر تعینات کرنے کا فیصلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper