• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

تھانہ جیکسن کی حدود میدان جنگ بن گیا پولیس تماشائی خونی تصادم میں دو سگے بھائی قتل

ایس ایچ او جیکسن کی نااہلی عروج پر، جرائم پیشہ عناصر بے لگام علاقے میں شدید خوف و ہراس، سوگ کا سماں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2026
in پاکستان
0
تھانہ جیکسن کی حدود میدان جنگ بن گیا  پولیس تماشائی  خونی تصادم میں دو سگے بھائی قتل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کرائم رپورٹرکراچی کے علاقے تھانہ جیکسن کی حدود جرائم پیشہ افراد کے لیے محفوظ پناہ گاہ اور عام شہریوں کے لیے میدان جنگ بن گئی۔ پولیس کی مبینہ غفلت اور مجرمانہ خاموشی کے باعث ہونے والے ایک خونی تصادم میں دو سگے بھائی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید تناؤ پایا جاتا ہے جبکہ پولیس روایتی طور پر جائے وقوعہ سے غائب رہی۔ذرائع کے مطابق تھانہ جیکسن کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد کے درمیان ہونے والے شدید تصادم نے اس وقت المیہ کی شکل اختیار کر لی جب اندھادھند فائرنگ کی زد میں آکر دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔ مقتولین کی شناخت 24 سالہ سرتاج اور 20 سالہ کامران پسران ممتاز خان کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں نوجوانوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جہاں ورثاء کی چیخ و پکار نے ہر آنکھ پر نم کر دی۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں منشیات فروشوں اور مسلح گروہوں کی سرگرمیاں پولیس کی ناک کے نیچے جاری ہیں، لیکن کارروائی کے بجائے انتظامیہ چشم پوشی اختیار کیے ہوئے ہے۔ ایس ایچ او کی نااہلی کا عالم یہ ہے کہ تھانے کی حدود میں سرِعام اسلحہ لہرایا جاتا ہے مگر قانون حرکت میں نہیں آتا۔واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور کاروباری زندگی معطل ہو گئی۔ عوامی حلقوں نے آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی ساؤتھ سے مطالبہ کیا ہے کہ نااہل ایس ایچ او کو فوری معطل کر کے واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کی جائیں تاکہ بے گناہ خون بہانے والے قانون کی گرفت میں آ سکیں۔

پچھلی پوسٹ

پی ایس ایل 11واں ایڈیشن،لاہور قلندرز اہم میچ ونرز کھلاڑیوں کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے میں کامیاب

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف زرداری نے چیئرپرسن پیمرا کیلئے عنبرین جان کی تقرری کی منظوری دے دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف زرداری نے چیئرپرسن پیمرا کیلئے عنبرین جان کی تقرری کی منظوری دے دی

صدر مملکت آصف زرداری نے چیئرپرسن پیمرا کیلئے عنبرین جان کی تقرری کی منظوری دے دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper