• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

میری ٹائم سکیورٹی مشق سی گارڈ-26 کراچی میں اختتام پذیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 11, 2026
in پاکستان
0
میری ٹائم سکیورٹی مشق سی گارڈ-26 کراچی میں اختتام پذیر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی) میری ٹائم سیکیورٹی مشق سی گارڈ-26 کا اختتام کراچی میں ڈی بریف سیشن کے ساتھ ہوا ۔ چیف آف اسٹاف، وائس ایڈمرل راجہ رب نواز نے بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ڈی بریف سیشن کے دوران، شریک اداروں کے نمائندگان کو مشق کے مختلف منظرناموں کا تجزیاتی جائزہ پیش کیا گیا اور بحری شعبے میں ہنگامی صورتحال کے مقابلے کے لیے مختلف اسٹیک ہولڈرز کے مابین معلومات کے تبادلے اور ردِعمل کے نظام کی جانچ کی گئی۔مہمانِ خصوصی نے مشق کے پیشہ ورانہ انعقاد اور بحری شعبے کے تمام اسٹیک ہولڈرز کی کوششوں کو ہم آہنگ بنانے میں جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر (جے ایم آئی سی سی) کے کردار کو سراہا۔انہوں نے اسٹیک ہولڈرز کے مابین مسلسل روابط اور تعاون کی ضرورت پر زور دیا اور ملکی بحری مفادات کے تحفظ کے لیے پاک بحریہ کے عزم کا اعادہ کیا۔سی گارڈ سیریز کی تیسری مشق میں پاکستان کے بحری شعبے سے تعلق رکھنے والے مختلف اداروں کے نمائندگان نے حصہ لیا، جن میں سرکاری ریگولیٹری اتھارٹیز ، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سمندر سے وابستہ نجی تنظیموں اور تعلیمی حلقے سے وابستہ افرادشامل تھے، تاکہ سمندر میں درپیش کثیرالجہتی چیلنجز کا مشترکہ طور پر حل تلاش کیا جا سکے۔ مشق میں بندرگاہوں کی سیکیورٹی، بحری جہازوں اور انفراسٹرکچر کا تحفظ، انسدادِ منشیات کاروائیاں اور سمندر میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز کی سرگرمیاں شامل تھیں۔

Previous Post

ریاض:، سعودی عرب میں منعقدہ ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں پاکستان نےاپنا جدید ہائپرسونک بیلسٹک میزائل “شمس” متعارف کرا دیا

Next Post

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے انڈونیشیا کے وزیر برائے سرمایہ کاری و ڈائون سٹریم انڈسٹری روسن روئیسلانی کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper