لاہور۔( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔برطانوی
ہائی کمشنر نے صدر مسلم لیگ (ن)محمد نواز شریف کی پاکستان کیلئے گرانقدر خدمات کو سراہا۔ برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ نے وزیر اعلی پنجاب کے جاری منصوبوں کو قابل تحسین قرار دیا۔ برطانوی ہائی کمشنر نے لاہور میں بسنت کے تہوار پر مسرت کا اظہار بھی کیا۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے برٹش ہائی
کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ برٹش ہائی کمشنر نے صدر مسلم لیگ (ن)حمد نواز شریف کی پاکستان کیلئے گرانقدر خدمات کو سراہا۔ برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے جاری منصوبوں کو قابل تحسین قرار دیا۔ برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ نے لاہور میں بسنت کے تہوار پر مسرت کا اظہار کیا۔
