• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سیاحتی ویزے کی آڑ میں دبئی جانے والی دو خواتین گرفتار ایک کا غیراخلاقی نیٹ ورک سے تعلق کا اعتراف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 7, 2026
in پاکستان
0
سیاحتی ویزے کی آڑ میں دبئی جانے والی دو خواتین گرفتار ایک کا غیراخلاقی نیٹ ورک سے تعلق کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کرائم رپورٹر) ایف آئی اے امیگریشن نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی دو خواتین کو گرفتار کر لیا ملزمان کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران مشکوک سفری دستاویزات اور بیانات کی بنیاد پر آف لوڈ کیا گیاایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار خواتین نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا کہ وہ سیاحتی ویزے کی آڑ میں بیرونِ ملک ملازمت کی غرض سے سفر کر رہی تھیں دورانِ تفتیش فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے غیراخلاقی نیٹ ورک سے وابستگی کا اعتراف بھی کیا ہےحکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران خواتین کے سفری انتظامات کرنے والے مرکزی ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان کے قبضے سے متعدد موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں، جن سے واٹس ایپ چیٹس اور وائس نوٹس حاصل کیے گئے ہیں جو تفتیش میں اہم شواہد قرار دیے جا رہے ہیںایف آئی اے کے مطابق واقعہ انسانی اسمگلنگ کے زمرے میں آتا ہے جس پر تمام گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفک سرکل کے حوالے کر دیا گیا ہے جہاں تفتیش کا دائرہ مزید وسیع کیا جا رہا ہے

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد : امام بارگاہ خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت : پشاور میں حملہ آور کے گھر پر چھاپہ : دو بھائی اور ایک خاتون کو گرفتار

اگلی پوسٹ

فیصل آباد: واسا ریونیو ملازم کی مبینہ رشوت خوری ویڈیو وائرل ایم ڈی واسا کا سخت نوٹس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فیصل آباد: واسا ریونیو ملازم کی مبینہ رشوت خوری ویڈیو وائرل ایم ڈی واسا کا سخت نوٹس

فیصل آباد: واسا ریونیو ملازم کی مبینہ رشوت خوری ویڈیو وائرل ایم ڈی واسا کا سخت نوٹس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper