• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ریڈیو پاکستان:براڈ کاسٹ انجنیئر کے بجائے پروڈویوسر اور میزبان اپنے کنٹرول پینل خود چلائیں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 5, 2026
in پاکستان
0
ریڈیو پاکستان:براڈ کاسٹ انجنیئر کے بجائے پروڈویوسر اور میزبان اپنے کنٹرول پینل خود چلائیں گے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ریڈیو پاکستان کے ہروڈیوسروں کو ترقی معکوس میں ترقی دیدی گئی ہے اور براڈ کاسٹر انجنیئربھی بنادیا گیا ہے ۔ ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل کی طرف سے جاری کیے جانے والے اھکامات کے تحت اب براڈ کاسٹ انجنیئر کے بجائے پروڈویوسر اور میزبان اپنے کنٹرول پینل خود چلائیں گے اور کوئی براڈ کاسٹ انجنیئر اب کسی پروگرام کو پینل سے نشر نہیں کرے گا ، یاد رہے کہ ریڈیو پاکستان میں ابھی بھی ملٹی پل براڈ کاسٹ پینل استعمال ہورہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ فیصلہ ایف ایم نشریات ( سنگل پینل ) کو سامنے رکھتے ہوئے ہوئے کیا گیا ۔ براہ راست نشریات کے دوران میزبان، مہماوں اور پروڈیوسر عمومی طور پر ایک دوسرے کے قریب رہ کر پروگرام نشر کرتے اور باہم رابطے میں رہتے ہیں، لیکن نئے اھکامات سے دو الگ الگ کمروں میں بیتھے افراد کے درمیان یہ رابطہ ختم ہوگیا ہے۔ٹیلی وژن پر یہ رابطہ ہید فون سے رکھا جاتا ہے لیکن ریڈیو میں ایسا کوئی نظام سرے سے ہی موجود نہیں ۔ اورتنئے احکامات سے پروڈویوسروں کیلئے مشکلات پیدا ہو گئیں ہیں جبکہ جاب ڈسکرپشن میں براڈ کاسٹ انجنیئر اور پروڈیوسر دو الگ الگ شعبے ہیں اور یہ ڈسکرپشن صرف ریڈیو کا بورڈ ہی تبدیل کرسکتا ہے ۔

Previous Post

ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کی محبت لہو بن کر دوڑتی ہے، جانوں کا نذرانہ دے کر حق خودارادیت کی شمع روشن رکھنے والے کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں:مریم نواز شریف

Next Post

پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب زرعی اصلاحات رنگ لے آئیں،آلو کی بمپر کراپ، آلو کے کاشتکار کے لیے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف مسیحا بن گئیں

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper