• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کشمیر تنازعہ نہیں بلکہ ایٹمی فلیش پوائنٹ ہے ،مشعال حسین ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 5, 2026
in Uncategorized
0
کشمیر تنازعہ نہیں بلکہ ایٹمی فلیش پوائنٹ ہے ،مشعال حسین ملک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نظر بند حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے خبردار کیا ہے کہ کشمیر محض ایک سیاسی تنازعہ نہیں ہے بلکہ دنیا کے خطرناک ترین ایٹمی فلیش پوائنٹس میں سے ایک ہے۔ انہوں نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جمعرات کو اپنے ایک ویڈیو پیغام میں عالمی برادری پر زور دیا کہ غیر قانونی بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کے غیر منصفانہ اقدامات پر خاموشی اختیار نہ کرے۔ مشعال ملک نے کہا کہ یاسین ملک اس وقت ڈیتھ سیل میں قید ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارتی حکومت کشمیری قیادت کو خاموش کرنے اور تحریک آزادی کو دبانے کی کوشش میں انہیں پھانسی دینے کی کوشش کر رہی ہے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ مسئلہ کسی ایک فرد یا ایک خاندان تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ پوری کشمیری قوم کو اجتماعی طور پر سزا دینے اور خاموش کرنے کی وسیع تر کوشش کی عکاسی کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر صرف ایک علاقائی مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک جوہری فلیش پوائنٹ ہے جس کے علاقائی اور عالمی امن کے لیے سنگین مضمرات ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھنا جائز حقوق کا مطالبہ کرنے والے لوگوں کو سزا دینے کے مترادف ہے۔مشعال حسین ملک نے مزید کہا کہ کشمیر میں امن اور آزادی کے لیے آواز بلند کرنے کو جرم قرار دیا جاتا ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا امن اور آزادی حاصل کرنا کشمیریوں کے لیے جرم بن گیا ہے؟۔ انہوں نے کہا کہ یہ کیسا انصاف ہے کہ اپنا حق مانگنا بھی جرم تصور کیا جاتا ہے۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ عالمی برادری مسلسل خاموش ہے جبکہ کشمیر میں بغیر کسی جوابدہی کے تشدد اور ریاستی جبر کھلے عام کیا جا رہا ہے۔علاقائی استحکام کے سنگین نتائج سے خبردار کرتے ہوئے مشعال حسین ملک نے کہا کہ ناانصافی اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت سے انکار کے سائے میں پائیدار امن حاصل نہیں کیا جا سکتا۔

پچھلی پوسٹ

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کے حوالے سے تصویری نمائش کا انعقاد

اگلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا اہم ایکس میسج، آلو کی 12 ملین میٹرک ٹن ریکارڈ پیداوارکا تاریخی سنگ میل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا اہم ایکس میسج، آلو کی 12 ملین میٹرک ٹن ریکارڈ پیداوارکا تاریخی سنگ میل

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا اہم ایکس میسج، آلو کی 12 ملین میٹرک ٹن ریکارڈ پیداوارکا تاریخی سنگ میل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper