• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر ورلڈ بینک کا سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز پروگرام کے تحت تعمیر شدہ گھروں کا دورہ ،منصوبے پر اطمینان کا اظہار کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 4, 2026
in پاکستان
0
صدر ورلڈ بینک کا سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز پروگرام کے تحت تعمیر شدہ گھروں کا دورہ ،منصوبے پر اطمینان کا اظہار کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ۔( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ورلڈ بینک گروپ کے صدراجے بنگا نے تحصیل ڈوکری کے گاؤں بہاول جت میں سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز (SPHF) پروگرام کے تحت تعمیر شدہ گھروں کا دورہ کیا ۔ ورلڈ بینک کے صدر نے منصوبے پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور ورلڈ بینک کے تعاون سے بہاول جت میں سیلاب سے متاثرہ 145 گھروں کی تعمیر نو کی گئی ہے، جن میں سے 83 فیصد گھروں کے مالکانہ حقوق خواتین کو دیئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں خواتین کو بااختیار بنایا جا رہا ہے اور سماجی شمولیت میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ سیلاب متاثرین کے لیے 21 لاکھ گھروں کی تعمیر سندھ حکومت اور ورلڈ بینک کا ایک تاریخی اقدام ہے اور سندھ میں دنیا کی سب سے بڑی بحالی کی کوششوں میں سے ایک جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ پروگرام ہنگامی ردعمل سے ایک جامع بحالی ماڈل میں تبدیل ہو چکا ہےجس میں کمیونٹیز کو اپنی زندگیوں کی تعمیر نو کے لیے بااختیار بنایا جا رہا ہے۔اس موقع پر ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا نے کہا کہ یہ کمیونٹی قیادت میں اپنی نوعیت کا دنیا کا سب سے بڑا ہاؤسنگ پروگرام ہے، جس کے تحت ہر خاندان خود اپنا گھر تعمیر کرتا ہے، آمدن کمیونٹی میں برقرار رہتی ہے اور مقامی مزدوروں کو روزگار ملتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ورلڈ بینک نے اس پروگرام کے لئے مجموعی طور پر 950 ملین ڈالر کی مالی معاونت فراہم کی ہے۔اجے بنگا نے کہا کہ پروگرام کا مرکز غریب ترین گھرانے ہیں، جنہیں تقریباً 1400 ڈالر مالیت کے وسائل فراہم کیے جاتے ہیں جبکہ ہر خاندان کو رسمی بینکنگ سہولیات تک رسائی بھی حاصل ہوئی ہے۔ انہوں نے خواتین کو مالکانہ حقوق ملنے کو آزادی کی علامت قرار دیا۔دورے کے دوران ورلڈ بینک کے صدر نے مقامی افراد، خصوصاً خواتین سے ملاقات کی، کمیونٹی سینٹر میں ہاتھ کے ہنر سے بنی اشیا کا مشاہدہ کیا اور امرود کا پودا بھی لگایا۔ تقریب کے اختتام پر وزیراعلیٰ سندھ اور صدر ورلڈ بینک ر نے خواتین میں مالکانہ حقوق کی اسناد بھی تقسیم کیں۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کمبوڈیا کے بادشاہ اور وزیراعظم سے ملاقاتیں، دوطرفہ پارلیمانی تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور باہمی تعلقات کے فروغ کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

لکی مروت میں پولیس کانسٹیبل اہل خانہ کے سامنے قتل مسلح افراد نے گھر کو آگ لگادی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لکی مروت میں پولیس کانسٹیبل اہل خانہ کے سامنے قتل مسلح افراد نے گھر کو آگ لگادی

لکی مروت میں پولیس کانسٹیبل اہل خانہ کے سامنے قتل مسلح افراد نے گھر کو آگ لگادی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper