• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

قازقستان کا پاکستان سے 50 ہزار ٹن آلو درآمد کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 4, 2026
in پاکستان
0
قازقستان کا پاکستان سے 50 ہزار ٹن آلو درآمد کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):قازقستان نے پاکستان سے 50 ہزار ٹن آلو درآمد کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہارکیا ہے ، یہ پیش رفت وزیراعظم محمدشہباز شریف کی قازقستان کے صدر سے گفتگو کے بعد ممکن ہوئی۔ وزارت تجارت سے جاری بیان کے مطابق آلو کی برآمد کے لیے اپریل سے جون 2026 تک کی ٹائم لائن طے کی گئی ہے، پاکستانی برآمد کنندگان قازقستانی درآمد کنندگان کو معیاری آلو کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔اس مقصد کے لیے دونوں ممالک کے متعلقہ حکام کے درمیان تکنیکی اور تجارتی امور پر مشاورت بھی مکمل کر لی گئی ہے۔ وزارت تجارت کے مطابق پاکستان کے زرعی شعبے بالخصوص آلو کی پیداوار میں برآمدی استعداد موجود ہے ،قازقستان کی جانب سے بڑی مقدار میں درآمد میں دلچسپی پاکستانی کسانوں اور برآمدی شعبے کے لیے خوش آئند ہے۔

Previous Post

خیبر پختونخوا، بلوچستان کے حالات سنگین، دہشت گردی کے اسباب کو ختم کرنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمن

Next Post

مسئلہ کشمیر کوئی نظریاتی بحث یا کاغذی معاملہ نہیں بلکہ ایک زندہ قوم کی جدوجہد ہے، مشعال ملک

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper