• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

قصور: درندہ صفت ملزم نے 4 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد نالے میں پھینک دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 4, 2026
in پاکستان
0
قصور: درندہ صفت ملزم نے 4 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد نالے میں پھینک دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی): درندہ صفت ملزم نے چار سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد نالے میں پھینک دیاپولیس کے مطابق قصور کے ڈی ایچ کیو اسپتال سے لاہور جنرل اسپتال ریفر کی گئی مبینہ جنسی تشدد کا شکار 4 سالہ بچی کا علاج شروع کردیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بچی کے علاج کے معاملے میں 9 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا ہےریسکیو حکام کے مطابق قصور کے تھانہ مصطفیٰ آباد کے علاقے سے 4 سالہ بچی کو زخمی حالت میں گندے نالے سے برآمد کیا گیا افسوسناک واقعے میں بچی کے مخصوص حصوں پر گہرے زخموں کے نشانات پائے گئےریسکیو کے مطابق ممکنہ طور پر بچی کو زیادتی کے بعد مارنے کی غرض سے نالے میں پھینکا گیا تھا، جہاں سے ریسکیو کیے جانے کے بعد اسے ڈسٹرکٹ بابا بلھے شاہ اسپتال منتقل کر دیا گیاپولیس کے مطابق ایس ایچ او مصطفیٰ آباد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ لاوارث بچی کے ورثا کی تلاش کے لیے اشتہارات اور اعلانات کیے جا رہے ہیںترجمان قصور پولیس کے مطابق 4 سالہ بچی کو سفاک ملزم نے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد نالے میں پھینکا

پچھلی پوسٹ

ایپسٹین ایک استعارہ ہے

اگلی پوسٹ

‏31 جنوری کے حملے: کیا یہ ہماری سیکیورٹی کی ناکامی تھی؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
‏31 جنوری کے حملے: کیا یہ ہماری سیکیورٹی کی ناکامی تھی؟

‏31 جنوری کے حملے: کیا یہ ہماری سیکیورٹی کی ناکامی تھی؟

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper