• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کوئٹہ: دہشتگردی کے خلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے وزیراعلیٰ بلوچستان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 2, 2026
in پاکستان
0
کوئٹہ: دہشتگردی کے خلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے  وزیراعلیٰ بلوچستان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سیکیورٹی حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 40گھنٹوں کے دوران سیکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائیوں میں 145 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان آپریشنز کے دوران پولیس اور فرنٹیئر کور کے 16 اہلکار جبکہ پاک بحریہ کا ایک جوان شہید ہوا، جب کہ دہشتگردی کے مختلف واقعات میں 31 سویلینز جاں بحق اور زخمی ہوئے۔وزیراعلیٰ نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ دہشتگردی کے خلاف ریاستی مؤقف میں کوئی نرمی نہیں ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ“دہشتگرد چاہے ہزار حملے کر لیں، حکومت ان کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت نہیں کرے گی۔ اگر ضرورت پڑی تو یہ جنگ ایک ہزار سال تک بھی لڑی جائے گی، مگر ریاست کی رِٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔”میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں بدامنی پھیلانے والے عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلاامتیاز اور فیصلہ کن کارروائیاں جاری رہیں گی۔ انہوں نے سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا اور دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک ریاستی مشینری پوری قوت سے متحرک رہے گی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/02/WhatsApp-Video-2026-02-02-at-2.52.27-AM.mp4
Previous Post

لیہ:تھانہ صدر کی حدود جمن شاہ چکنمبر 149 سی ٹی ڈی اے میں افسوسناک واقعہ مبینہ طور پر سب انسپکٹر نے دوران ریڈ ویڈیو بنانے پر راہگیر کو قتل کر دیا

Next Post

بھاٹی گیٹ پراجیکٹ پر کام کرنے والی نجی کمپنی کو کام سے روک دیا گیا، دونوں مالکان گرفتار،گرفتار ملزمان کا ریمانڈ منظور

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper