• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ میں رائج کوٹہ سسٹم کی مخالفت، کراچی کے مسائل پر شدید تحفظات

کوٹہ سسٹم جاری رکھنا شہری حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے اور یہ انصاف کے عالمی اصولوں کے بھی منافی ہے۔ ان کے مطابق اس نظام کے باعث کراچی کے تعلیم یافتہ نوجوان ملازمتوں اور ترقی کے مساوی مواقع سے محروم ہو رہے ہیں، نصرت مرزا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 2, 2026
in پاکستان
0
سندھ میں رائج کوٹہ سسٹم کی مخالفت، کراچی کے مسائل پر شدید تحفظات
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر): شہری رابطہ کونسل کے صدر نصرت مرزا نے سندھ میں رائج کوٹہ سسٹم کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کوٹہ سسٹم کے نفاذ کے وقت جو اسباب بتائے گئے تھے وہ اپنے اہداف پورے ھو چکے ہیں اس لئیے حکومت وقت خیر سگالی کا مظاہرہ کرتے ھوئے اس کے خاتمے کا علان کرے کیونکہ اس کا سب جاتی رہنا شہری ابادی کے حق تلفی ھے ، مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پر اس غیر منصفانہ نظام کے خاتمے کا اعلان کرے۔ وہ کراچی کے صحافیوں اور عمائدین شہر کے ساتھ مقامی ھوٹل میں منعقدہ پروگرام سے خطاب فرما رہے تھے اس موقع پر انہوں نے اندرون سندھ IBA سمیت متعدد تعلیمی ادارے موجود ہیں ، اس لئیے اب جبکہ کوٹہ سسٹم کے نفاذ کے وقت جو مقاصد اور اہداف مقرر کیے گئے تھے وہ مکمل ہو چکے ہیں، لہٰذا اب اس کا برقرار رہنا کراچی سمیت شہری علاقوں کے عوام کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہے، نصرت مرزا نے کہا کہ کوٹہ سسٹم جاری رکھنا شہری حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے اور یہ انصاف کے عالمی اصولوں کے بھی منافی ہے۔ ان کے مطابق اس نظام کے باعث کراچی کے تعلیم یافتہ نوجوان ملازمتوں اور ترقی کے مساوی مواقع سے محروم ہو رہے ہیں، نصرت مرزا کا کہنا تھا کہ کراچی اور سندھ کی موجودہ صورتحال میں لوٹ مار کے واقعات، بڑھتے ھوئے ٹریفک حادثات اور ناپسندیدہ و غیر منصفانہ فیصلوں نے شہر کو آتش فشاں بنا دیا ھے ، اس لئیے ان وجوہات کا خاتمہ کیا جائے جو سندھ کو تقسیم کر رہے شہریوں کو شدید عدم تحفظ کا شکار کر دیا ہے، اور عوام خود کو سیاسی، معاشی اور سماجی طور پر نظرانداز محسوس کر رہے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کراچی کو اس کے آئینی، انتظامی اور معاشی حقوق دیے جائیں تاکہ شہر کے مسائل کا مستقل حل ممکن ہو سکے، انہوں نے حالیہ مردم شماری پر بھی سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی اصل آبادی کو دانستہ طور پر کم ظاہر کیا گیا ہے، جس سے شہر کے وسائل، نمائندگی اور ترقی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ ان کا مطالبہ تھا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں ایک شفاف اور غیر جانبدار مردم شماری کرائی جائے، شہری رابطہ کونسل کے صدر نے کراچی کے انتظامی ڈھانچے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے بنیادی فیصلے مقامی سطح پر نہیں کیے جاتے، جس کے باعث مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کا منصب ایک مخصوص لسانی اکائی تک کیوں محدود رکھا گیا ہے، اور کہا کہ حکومت خود صوبے میں تقسیم کو فروغ دے رہی ہے۔

Previous Post

شان شاہد کی عیدالفطر 2026 پر شاندار واپسی، پنجابی ایکشن فلم ’بُلّھا‘ کا اعلان

Next Post

ڈی جی یونیسکو اسلام آباد پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈی جی یونیسکو اسلام آباد پہنچ گئے

ڈی جی یونیسکو اسلام آباد پہنچ گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper