• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب پولیس کے افسر ریٹائرمنٹ پر انوکھا اور یادگار انداز : ایماندار پولیس ملازم کا بھنگڑا ڈال کر خوشی و وقار کی مثال قائم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 1, 2026
in پاکستان
0
پنجاب پولیس کے افسر ریٹائرمنٹ پر انوکھا اور یادگار انداز  : ایماندار پولیس ملازم کا بھنگڑا ڈال کر خوشی و وقار کی مثال قائم
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نور پور تھل ( نمائندہ خصوصی)نورپور تھل پنجاب پولیس جیسے منظم اور باوقار ادارے میں طویل عرصہ تک دیانتداری فرض شناسی اور پیشہ ورانہ لگن کے ساتھ خدمات سرانجام دینے کے بعد اسسٹنٹ سب انسپکٹر ایس آئی محبوب علی کی ریٹائرمنٹ نہ صرف ایک سرکاری مرحلہ تھی بلکہ ایک خوبصورت مثبت اور یادگار لمحہ بھی بن گئیالوداعی تقریب کے موقع پر ASI محبوب علی نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈال کر اپنی خوشی کا اظہار کیا، جس نے نہ صرف تقریب کو منفرد بنا دیا بلکہ یہ پیغام بھی دیا کہ ایمانداری اور سکونِ ضمیر کے ساتھ کی گئی سروس انسان کو وقار اطمینان اور خوشی عطا کرتی ہےان کا یہ انداز اس بات کی عملی مثال ہے کہ پنجاب پولیس کے افسران اپنی خدمات کو باعثِ فخر سمجھتے ہوئے ادارے سے خوش دلی کے ساتھ رخصت ہوتے ہیںیہ امر قابلِ تحسین ہے کہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی قیادت میں پنجاب پولیس میں ایک ایسا مثبت، دوستانہ اور پروفیشنل ماحول فروغ پا رہا ہے جہاں ملازمین کی خدمات کو عزت احترام اور قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہےاسی طرح آر پی او سرگودھا ڈویژن کی مؤثر نگرانی اور حسنِ انتظام کے باعث ضلع میں پولیس افسران و اہلکاروں کی فلاح و بہبود حوصلہ افزائی اور عزت افزائی کے خوبصورت مناظر سامنے آ رہے ہیں جو ادارہ جاتی مضبوطی کی روشن علامت ہیںہم ASI محبوب علی کی طویل باوقار اور خدمات سے بھرپور پولیس سروس کو سلام پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیںکہ اللّه تعالیٰ انہیں ریٹائرمنٹ کے بعد صحت سکون عزت اور خوشحال زندگی عطا فرمائےاللّه رب العزت ان کے اہلِ خانہ کے لیے بھی آسانیاں خیر و برکت اور دائمی خوشیاں مقدر فرمائے اور ان کی آئندہ زندگی کو پہلے سے بہتر اور پُرسکون بنائےیقیناً ایسے مناظر پنجاب پولیس کے مثبت تشخص کو مزید اجاگر کرتے ہیں اور آنے والی نسلوں کے لیے حوصلہ امید اور مثال بنتے ہیں

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/02/WhatsApp-Video-2026-02-01-at-6.10.33-AM.mp4
Previous Post

بھٹو ٹرائل آ ئین کے تحت منصفانہ نہیں تھا، شفافیت اور قانون کے تقاضے پورے نہ ہوئے، جسٹس محمد علی مظہر کا بھٹو پھانسی ریفرنس پر تفصیلی نوٹ

Next Post

شان شاہد کی عیدالفطر 2026 پر شاندار واپسی، پنجابی ایکشن فلم ’بُلّھا‘ کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شان شاہد کی عیدالفطر 2026 پر شاندار واپسی، پنجابی ایکشن فلم ’بُلّھا‘ کا اعلان

شان شاہد کی عیدالفطر 2026 پر شاندار واپسی، پنجابی ایکشن فلم ’بُلّھا‘ کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper