• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمران احمد خان نیازی کو آنکھ کے علاج کےلئے پمز ہسپتال لایا گیا ، ان کا علاج معالجہ ان کی رضا مندی کے بعد کیا گیا، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز عمران سکندر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 31, 2026
in پاکستان
0
عمران احمد خان نیازی کو آنکھ کے علاج کےلئے پمز ہسپتال لایا گیا ، ان کا علاج معالجہ ان کی رضا مندی کے بعد کیا گیا، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز عمران سکندر
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز عمران سکندر نے کہا ہے کہ چند روز قبل عمران احمد خان نیازی کو آنکھ کے علاج کےلئے پمز ہسپتال لایا گیا جہاں پر ان کا علاج معالجہ ان کی رضا مندی حاصل کرنے کے بعد کیا گیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز عمران سکندر نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ چند روز قبل 74سالہ عمران احمد خان نیازی کا دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے پر پمز ہسپتال کے سینئر اور کوالیفائیڈ اپٹامالوجسٹ ڈاکٹرز نے اڈیالہ جیل میں تفصیلی طبی معائنہ کیا جس میں لیب ٹیسٹس ، انڈو سکوپی سمیت دیگر لیبارٹری ٹیسٹ بھی شامل تھے۔انہوں نے کہا کہ طبی معائنہ اور تمام تر تفصیلی ٹیسٹوں کے بعد ڈاکٹرز نے ان کے ہسپتال میں علاج کی سفارش کی ، ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق عمران احمد خان نیازی کو گزشتہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات کو پمز ہسپتال لایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں ان کی آنکھ کے علاج (اینٹی وی ای جی ای ایف انجیکشن )اور اس کے طریقہ کار کے بارے میں مریض کو تمام تر تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔ عمران سکندر نے کہا کہ مریض کی رضا مندی حاصل کرنے کے بعد آپریشن تھیٹر میں تمام تر انتظامات اور احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے تقریباً 20 منٹ کے دوران یہ عمل مکمل کیا گیا اور اس دوران مریض مکمل طور پر صحت مند تھا۔ انہوں نے کہا کہ بعد ازاں انہیں اس حوالے سےہدایات ، فالو اپ ایڈوائس اور دیگر ڈاکومنٹس کے ساتھ ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ پولیس درخواستوں میں بخدمت جناب ایس ایچ او لکھنا ممنوع نوآبادیاتی زبان ختم کرنے کا حکم

اگلی پوسٹ

سانحہ داتا دربار: تشدد میں ملوث ایس پی سٹی بلال کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سانحہ داتا دربار: تشدد میں ملوث ایس پی سٹی بلال کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

سانحہ داتا دربار: تشدد میں ملوث ایس پی سٹی بلال کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper