• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف کا خیبرپختونخوا پولیس کے سب انسپیکٹر سحر گل کی شہادت پر اظہار تعزیت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 25, 2022
in پاکستان
0
وزیراعظم شہبازشریف کا خیبرپختونخوا پولیس کے سب انسپیکٹر سحر گل کی شہادت پر اظہار تعزیت
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیٹ نیوز/اے پی پی):وزیراعظم شہبازشریف نےخیبرپختونخوا پولیس کے سب انسپکٹر سحر گل کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے شہید پولیس اہل کار کے اہل خانہ اور بچوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔

وزیراعظم نے کہا کہ اپنے بچوں کو سکول سے لینے جانے کے لئے والد کی شہادت پر بے حد دکھ ہے ۔ وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں پر بڑھتے ہوئے حملوں پر تشویشناک کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر توجہ دیں ۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ شہید پولیس سب انسپکٹر کو شہدا پیکج دیا جائے،

بچوں کی تعلیم اور اہل خانہ کی کفالت یقینی بنائی جائے ۔ وزیراعظم ا ور زیرداخلہ نے انجینئر امیر مقام کو شہید پولیس اہلکار کے لئے مالی معاونت کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے شہید پولیس اہلکار کے درجات کی بلندی اوراہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی بھی دعا کی

پچھلی پوسٹ

پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھروں سے بھاری اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہونا خونی مارچ کے ثبوت ہیں ، وزیرداخلہ,رانا ثناء اللّٰہ

اگلی پوسٹ

بھارتی کینگرو کورٹس نے یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں عمر قید کی سزا سناد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یاسین ملک کی نئی دہلی کی این آئی اے عدالت میں پیشی

بھارتی کینگرو کورٹس نے یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں عمر قید کی سزا سناد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper