• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا دورہ

بی آئی ایس پی اور بی بی ایس ایچ آر ڈی کے مابین مستحق افراد کو ہنر مند بنانے اور ملازمت کے مواقعوں کی فراہمی کیلئے باہمی اشتراک پر اتفاق، سندھ میں بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والے گھرانوں کے 5 ہزار سے زائد افرد کی مختلف شعبہ جات میں سکل ٹریننگ کیلئے رجسٹریشن مکمل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 30, 2026
in پاکستان
0
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا دورہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کراچی میں بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ (بی بی ایس ایچ آر ڈی) کا دورہ کیا۔ ان کی آمد پر چیئرمین بورڈ تمیز الدین خیرو، سیکرٹری منور علی مٹھانی اور ادارے کے عملے نے ان کا خیرمقدم کیا۔اس دوران چیئرپرسن بی آئی ایس پی کو بی بی ایس ایچ آر ڈی کی جانب سے جاری مختلف اقدامات، منصوبوں اور تربیتی پروگرامز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں بینظیر ہنرمند پروگرام کے تحت مستحق خواتین اور ان کے گھرانوں کے افراد کے لیے مختلف شعبہ جات میں سکل ٹریننگ اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے، نیز دونوں اداروں کے درمیان باہمی اشتراک اور تعاون کو مزید فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔بریفنگ کے دوران آگاہ کیا گیا کہ سندھ میں بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والے گھرانوں کے افراد کے لیے سکل ٹریننگ کے تحت پانچ ہزار افراد کی رجسٹریشن مکمل کی جا چکی ہے، جبکہ اس سے قبل تین ہزار افراد کا ہدف مقرر کیا گیا تھا۔ ان تربیتی پروگرامز کا بنیادی مقصد مستحق خاندانوں کو ہنر مند بنا کر خود کفیل بنانا اور انہیں باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ سکل ٹریننگ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا وژن تھا۔ انہوں نے شہید بی بی کے الفاظ کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ “ہنر آپ کا سرمایہ ہے”۔ سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ آج عالمی سطح پر ہنر مند افرادی قوت کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس سے فائدہ اٹھانے کے لیے ہمیں اپنے نوجوانوں اور خواتین کو جدید تقاضوں کے مطابق تربیت فراہم کرنا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس وسائل موجود ہیں، تاہم ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام ادارے باہمی اشتراک اور آپسی تعاون کے ساتھ مل کر کام کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق افراد کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔ چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے ہاسپیٹیلٹی، ہیلتھ کیئر اور ریزیڈینشل کورسز جیسے شعبوں پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا، کیونکہ ان شعبوں میں مقامی اور بین الاقوامی سطح پر روزگار کے وسیع مواقع موجود ہیں۔سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ یہ ڈیجیٹل میڈیا کا دور ہے اور سکل ٹریننگ کی اہمیت کے حوالے سے عوام میں مکمل آگاہی پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ بیرونِ ملک روزگار کے حصول کے لیے بین الاقوامی معیار کی سرٹیفکیشنز نہایت ضروری ہیں، لہٰذا تربیتی پروگرامز میں ان سرٹیفکیشنز کو یقینی بنایا جانا چاہیے۔اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل بی آئی ایس پی سندھ ثناءاللہ رند، آؤٹ ریچ کنسلٹنٹ بی آئی ایس پہ نوید خان , اسسٹنٹ ڈائریکٹر میڈیا شفقت علی قریشی اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کے اختتام پر شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے بلند درجات کے لیے دعا بھی کی گئی۔

پچھلی پوسٹ

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری جامعہ دارالعلوم کراچی پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع ہرنائی اور پنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف دو مختلف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع ہرنائی اور پنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف دو مختلف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع ہرنائی اور پنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف دو مختلف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper