• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

رمضان نگہبان پیکج کے تحت پنجاب کی 152 تحصیلوں میں 1216 مریم دسترخوان قائم کیے جائیں گے-سلمی بٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 30, 2026
in پاکستان
0
رمضان نگہبان پیکج کے تحت پنجاب کی 152 تحصیلوں میں 1216 مریم دسترخوان قائم کیے جائیں گے-سلمی بٹ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی)فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ میں رمضان نگہبان پیکج کے حوالے سے معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمی بٹ کی زیر صدارت ہم اجلاس منعقد ہوا-اجلاس میں چیئرمین سہولت بازار اتھارٹی ملک افضل کھوکھر،چیئرمین پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی ملک احمدسعید،سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈاکٹر کرن خورشید، ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی عاصم جاویدڈائریکٹر جنرل فوڈ امجد حفیظ, ڈائریکٹر جنرل کموڈٹیز عمران قریشی, ڈائریکٹر جنرل پامرا طارق علی بسرا سمیت دیگر اعلی افسران نے شرکت کی-اس موقع پر معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمی بٹ نے کہا کہ رمضان المبارک کی امد سے قبل 15 فروری سیپنجاب کے تمام رمضان،ماڈل اور سہولت بازار مکمل فنکشنل ہو جائیں گیاور رمضان بازاروں کی ٹائمنگ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگی- انہوں نے بتایا کہ رمضان کے دوران پنجاب کے تمام ماڈل،سہولت اور رمضان بازاروں میں سبسڈائز اٹے کا 10 کلو تھیلا 850 میں جب کہ مارکیٹ میں روٹین کے مطابق 905 روپے میں دستیاب ہوگا-انہوں نے بتایا کہ رمضان کے دوران اٹے کی سپلائی بہتر بنانے کے لیے پنجاب کی تمام فلور ملیں آپنے اپنے ڈسٹرکٹ میں اٹے کے 3 سیل پوائنٹ قائم کریں گی جہاں سبسڈائز اٹا وافرمیسر ہوگا-سلمی بٹ نے بتایا کہ رمضان نگہبان پیکج میں رمضان، ماڈل اور سہولت بازاروں میں چکن 15 روپے فی کلو اور انڈے 10 روپے فی درجن سستے دستیاب ہوں گے اسی طرح باقی اشیاء ضروری ہے ابھی رمضان ماڈل اور سہولت بازاروں میں مارکیٹ سے کم نرخوں پر دستیاب ہوں گی-سلمان بٹ نے مزید بتایا کہ اس مرتبہ پنجاب میں رمضان کے دوران صوبہ کی 152 تحصیلوں میں 1216 مریم کا دسترخوان قائم کیے جائیں گیاورمریم کا دسترخوان میں 250 افراد کو پورا رمضان کھانا فراہم کیا جائے گا اور مریم کا دسترخوان میں کھانے کے معیار کی چیکنگ فوڈ اتھارٹی روزانہ کی بنیاد پر کرے گی اور تمام دسترخانوں پر کھانے کا معیار اور پیکج ایک جیسا ہوگا-انہوں نے بتایا کہلاہور کے 105 بڑے سٹوروں پر بھی اشیا خورونوش ہول سیل ریٹ پر میسر ہوں گی اور فوڈ اتھارٹی ان سٹوروں پر اشیائے ضروریہ کی معیار کی باقاعدگی سے چیکنگ کرے گی اس کے ساتھ ساتھ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے نمائندے تمام رمضان،ماڈل اور سہولت بازاروں میں اشیاء ضروریہ کی کوالٹی مانیٹر کرنے کے لیے 3 شفٹوں میں فرائض سرانجام دیں گے-سلمی بٹ نے بتایا کہ پنجاب کے تمام اضلاع کی انتظامیہ رمضان سے قبل اپنا ہوم ورک مکمل کر چکی ہیں اورپنجاب کی تمام منڈیوں میں کنسٹرکشن ورک اور مین ہول کی جیو ٹیگنگ کا کام بھی جاری ہے-
٭٭٭٭

Previous Post

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات، دیرینہ تاریخی دوستانہ تعلقات اور برادرانہ روابط کا اعادہ

Next Post

وزیراعظم میاں شہباز شریف سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم میاں شہباز شریف سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات

وزیراعظم میاں شہباز شریف سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper