• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اپنی چھت، اپنا گھر پراجیکٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گھروں کی توسیع کے بلاسود قرضوں کے اجرا ء کی منظوری دیدی

جوائنٹ فیملی میں رہنے والے گھر کی توسیع کے بھی اپنی چھت،اپنا گھر پراجیکٹ کے تحت بلا سود قرض لے سکیں گے جون 2026 تک ایک لاکھ 60 ہزار گھر بنا نے کا ہدف مقرر، اپنی زمین، اپنا گھر کے 1534 پلاٹوں کی الاٹمنٹ کی بھی منظوری پنجاب بھر میں اپنی چھت،اپنا گھر کے تحت 53843 مکان زیر تعمیر، 164 ارب 66کروڑ روپے کے ریکارڈ قرضوں کا اجراء اپنی چھت، اپناگھر کے رجسٹرڈ یوزر کی تعداد1880081، درخواست گزار1066559، پنجاب بھر میں 67197 گھر آباد، ریکوری 99 فیصد وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی دوسری قسط بھی جلد از جلد ادا کرنے کی ہدایت، اپنی چھت،اپنا گھر کے صارفین کے انتقال کی صورت میں پالیسی مرتب کرنے کا حکم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 23, 2026
in پاکستان
0
اپنی چھت، اپنا گھر پراجیکٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گھروں کی توسیع کے بلاسود قرضوں کے اجرا ء کی منظوری دیدی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گھروں کی توسیع کے بلاسود قرضوں کے اجرا ء کی منظوری دیدی۔ جوائنٹ فیملی میں رہنے والے گھر کی توسیع کے بھی اپنی چھت،اپنا گھر پراجیکٹ کے تحت بلا سود قرض لے سکیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جون 2026 تک ایک لاکھ 60 ہزار گھر بنا نے کا ہدف مقررکر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی زمین، اپنا گھر کے 1534 پلاٹوں کی الاٹمنٹ کی بھی منظوری دے دی۔ پہلے مرحلے میں جہلم میں 194، قصور129، فیصل آباد میں 84 اور لودھراں 59 پلاٹ بذریعہ قرعہ اندازی دیئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی زمین، اپنا گھر کے پلاٹوں کی جلد از جلد قرعہ اندازی کے لئے اقدامات کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی چھت، اپنا گھر پراجیکٹ کے فنڈز بڑھانے کے لئے اقدامات کا حکم دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں اپنی چھت، اپنا گھر اور اپنی زمین،اپناگھر پراجیکٹس کیلئے قرضوں کے اجراء اور اور دیگر امور کاجائزہ لیا گیا۔اجلاس میں سیکرٹری ہاؤسنگ اور ڈی جی پھاٹا نے تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ اپنی چھت، اپناگھر کے رجسٹرڈ یوزر کی تعداد1880081، جبکہ درخواست گزار کی تعداد1066559 ہے۔ اپنی چھت، اپنا گھر پراجیکٹ کے تحت پنجاب بھر میں 67197 گھر آباد ہوچکے ہیں۔پنجاب بھر میں اپنی چھت،اپنا گھر کے تحت 53843 مکان زیر تعمیر ہیں۔ اپنی چھت، اپنا گھر کے تحت 164 ارب 66کروڑ روپے کے ریکارڈ قرضے جاری کیے گئے۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ اپنی چھت،ا پنا گھر کے تحت ریکوری کی شرح99 فیصد ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی چھت،اپنا گھر کے تحت دوسری قسط بھی جلد از جلد ادا کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی چھت،اپنا گھر کے صارفین کے انتقال کی صورت میں پالیسی مرتب کرنے کا حکم بھی دیا۔

پچھلی پوسٹ

افتخار عارف : ایک درباری شاعر

اگلی پوسٹ

حکومت تعلیم کے نظام کو موثر اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے مختلف پروگرامز کے ذریعے خصوصی توجہ دے رہی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کاعالمی یوم تعلیم پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت تعلیم کے نظام کو موثر اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے مختلف پروگرامز کے ذریعے خصوصی توجہ دے رہی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کاعالمی یوم تعلیم پر پیغام

حکومت تعلیم کے نظام کو موثر اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے مختلف پروگرامز کے ذریعے خصوصی توجہ دے رہی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کاعالمی یوم تعلیم پر پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper