• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی کے علاقے صدر میں افغان ٹھیلے والوں کا ٹریفک پولیس افسر پر تشدد۔ایک ملزم گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 14, 2026
in پاکستان
0
کراچی کے علاقے صدر میں افغان ٹھیلے والوں کا ٹریفک پولیس افسر پر تشدد۔ایک ملزم گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( خصوصی کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے صدر میں ٹھیلے والوں کی بدمعاشی عروج پر پہنچ گئی جہاں انہوں نے ٹریفک پولیس کے افسر کو تشدد کا نشانہ بنایا ٹھیلے والے نے ٹریفک پولیس افسر کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ٹریفک پولیس افسر نے ٹھیلے والے کو سڑک سے ہٹانے کی کوشش کی تو ملزم نے تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیافوٹیج میں دیکھا گیا کہ دھکے دیئے جانے سے پولیس افسر زمین پر گرگیا جب کہ دیگر پتھارے والے اور ٹریفک پولیس کے اہلکار بیچ بچاؤ کرواتے رہے۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم عبد القادر کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ اس کے فرار ساتھی کی تلاش جاری ہےمیڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے صدر میں پتھارے ہٹوانے پر 2 ریڑھی بان نے ٹریفک پولیس افسر کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کامقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ واقعہ کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے جس میں دیکھا گیا کہ ٹریفک پولیس افسر نے جیسے ہی پتھارے سڑک سے ہٹانے کی کوشش کی تو 2 ملزم نے اس پر تشدد شروع کیا، دھکے دیے جانے سے پولیس افسر زمین پر گر گیا، دیگر پتھارے والے اور ٹریفک پولیس کے اہلکار بیچ بچاؤ کرواتے رہے، واقعہ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ حکام کے مطابق واقعہ کا مقدمہ متاثرہ پولیس افسر محمد حفیظ کی مدعیت میں صدر پولیس نے درج کیا، متن کے مطابق مبارک شہید روڈ پر ٹریفک جام کی اطلاع پر دیگر اہلکاروں کے ساتھ پہنچا، تھلے والے سڑک پر آکر کاروبار کر رہے تھے جس سے ٹریفک کی روانی میں خلل پڑا، ٹریفک جام کرنے والے ایک پتھارے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/01/WhatsApp-Video-2026-01-14-at-10.54.03-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیراعظم یوتھ پروگرام کا وی ایس او پاکستان اور برگد آرگنائزیشن فار یوتھ ڈویلپمنٹ کے اشتراک سے تاریخی لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا ٹیلی فونک رابطہ، برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا ٹیلی فونک رابطہ، برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا ٹیلی فونک رابطہ، برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper