• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کیٹی بندر کے قریب سمندر میں افسوسناک حادثہ:6 افراد کو زندہ بچا لیا، جبکہ 2 افراد تاحال لاپتہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 14, 2026
in پاکستان
0
کیٹی بندر کے قریب سمندر میں افسوسناک حادثہ:6 افراد کو زندہ بچا لیا، جبکہ 2 افراد تاحال لاپتہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کرائم رپورٹر)کیٹی بندر کے قریب سمندر میں پرندوں کا شکار کرنے کے لیے جانے والے 8 افراد کشتی ڈوبنے کے باعث حادثے کا شکار ہو گئے۔ حادثے کے فوراً بعد مقامی ماہی گیروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 6 افراد کو زندہ بچا لیا، جبکہ 2 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق تیز لہروں اور خراب موسم کے باعث کشتی بے قابو ہو کر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ مقامی ماہی گیر لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف ہیں، جبکہ متعلقہ اداروں کو بھی اطلاع دے دی گئی ہے۔علاقے میں فضا سوگوار ہے اور شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سمندر میں جانے والے افراد کے لیے حفاظتی انتظامات کو یقینی بنایا جائے تاکہ آئندہ ایسے حادثات سے بچا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کی برسی منائی گئی

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی بحرین کے فرماں روا شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے ملاقات، پاکستان اور مملکت بحرین کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے جامع تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری کی بحرین کے فرماں روا شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے ملاقات، پاکستان اور مملکت بحرین کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے جامع تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف علی زرداری کی بحرین کے فرماں روا شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے ملاقات، پاکستان اور مملکت بحرین کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے جامع تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper