• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پی ایس ایل میں2نئی ٹیموں کی شمولیت سے گراس روٹ لیول پر کرکٹ کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو ابھرنے میں مدد ملے گی، وزیراعظم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 9, 2026
in پاکستان, کھیل
0
پی ایس ایل میں2نئی ٹیموں کی شمولیت سے گراس روٹ لیول پر کرکٹ کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو ابھرنے میں مدد ملے گی، وزیراعظم
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں2نئی ٹیموں کی شمولیت سے گراس روٹ کی سطح پر کرکٹ کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو ابھرنے میں مدد ملے گی، یہ امر خوش آئند ہے کہ بڈنگ کے لئے بین الاقوامی فرمز سامنے آئیں ،اس عمل سے پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ ملا،سمندر پارپاکستانیوں نے ہمیشہ ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سپر لیگ میں2نئی ٹیموں کی بڈنگ جیتنے والی فرمز کے نمائندگان نے ملاقات کی۔نمائندگان میں ٹیم سیالکوٹ حاصل کرنے والی فرم ’’او-زیڈ ڈویلپر‘‘ کے حمزہ مجید اور ٹیم حیدرآباد حاصل کرنے والی فرم ’’ایف کے ایس‘‘کے فواد سرور شامل تھے۔ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے ٹیم سیالکوٹ اور ٹیم حیدرآباد کے نمائندگان کو مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔وزیراعظم نے کامیاب بڈنگ کے عمل پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی اور پی سی بی منیجمنٹ کو خراج تحسین پیش کیا ۔ وزیراعظم نے کہا کہ پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کے لئے بولی کا عمل ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر کیا گیا جو کہ اس کی شفافیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ،دو نئی ٹیموں کی شمولیت سے گراس روٹ کی سطح پر کرکٹ کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو ابھرنے میں مدد ملے گی ، یہ دو نئی ٹیمیں پی ایس ایل کے لئے تازہ ہوا کے ایک جھونکا ثابت ہوں گی ۔وزیراعظم نے کہا کہ یہ امر انتہائی خوش آئند ہے کہ ان دو ٹیموں کی بڈنگ کے لئے بین الاقوامی فرمز سامنے آئیں،اس عمل سے پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ ملا ،سمندر پار مقیم پاکستانی ہمیشہ سے ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے آئے ہیں ،پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی بڈنگ کے عمل میں جس طرح سے ملکی و بین الاقوامی فرمز نے دلچسپی دکھائی اس سے بین الاقوامی سطح پر پی ایس ایل کی مقبولیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔

پچھلی پوسٹ

موثر اور بہتر رمضان پیکج کے لئے سفارشات تیار کی جائیں،امدادی رقوم کی ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے ہی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے،وزیراعظم شہباز شریف کی جائزہ اجلاس میں ہدایات

اگلی پوسٹ

آج قوم دہشت گردی کا جو خمیازہ بھگت رہی ہے اس کے پیچھے تحریک انتشار کا سیاسی ونگ ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے بارے میں بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی والوں کی زبانیں لڑکھڑا جاتی ہیں، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آج قوم دہشت گردی کا جو خمیازہ بھگت رہی ہے اس کے پیچھے تحریک انتشار کا سیاسی ونگ ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے بارے میں بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی والوں کی زبانیں لڑکھڑا جاتی ہیں، عطاء اللہ تارڑ

آج قوم دہشت گردی کا جو خمیازہ بھگت رہی ہے اس کے پیچھے تحریک انتشار کا سیاسی ونگ ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے بارے میں بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی والوں کی زبانیں لڑکھڑا جاتی ہیں، عطاء اللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper