• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نصیر آباد بلوچستان میں ریلوے ٹریک کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 8, 2026
in پاکستان
0
نصیر آباد بلوچستان میں ریلوے ٹریک کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے ضلع نصیرآباد کے علاقے نوتال پولیس تھانے کی حدود میں قومی شاہراہ کے قریب ریلوے ٹریک کو نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنایا۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ واقعہ نوتال کے قریب پیش آیا جہاں شرپسندوں نے ریلوے ٹریک پر دھماکا خیز مواد نصب کیا تھا۔دھماکے کی زور دار آواز دور تک سنی گئی، جس کے فوری بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ پولیس نے علاقے کی مکمل ناکہ بندی کر دی اور سرچ آپریشن شروع کر دیا تاکہ ملزموں کا سراغ لگایا جا سکے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے ٹریک کا کچھ حصہ متاثر ہوا، جس کی وجہ سے ٹرینوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل رہی۔ ریلوے حکام نے فوری طور پر مرمت کا کام شروع کر دیا اور متاثرہ حصے کی بحالی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب کوئی ٹرین گزرنے والی نہیں تھی، جس کی بدولت بڑا حادثہ ٹل گیا۔بلوچستان میں ریلوے انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنانے کے واقعات میں حالیہ دنوں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ شرپسند عناصر کی جانب سے صوبے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش ہے۔ سیکیورٹی اداروں نے علاقے میں مزید چوکنا رہنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

Previous Post

پاکستان میں “جینز زی” قیادت کی پیدائش

Next Post

شہر قائد میں سرعام اسلحہ لے کر چلنے کا بڑھتا ہوا رجحان :ایک سنگین سماجی و انتظامی لمحہ فکریہ!!!!

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper