• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیئرمین آفاق احمد کی جانب سے کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 7, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین آفاق احمد کی جانب سے کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)مہاجر قومی موومنٹ(پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی. چئیرمین آفاق احمد کی خصوصی ہدایت پر وائس چیئر مین شوکت اللہ فاروقی کی سربراہی میں مزکزی کمیٹی کے ایک وفد نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا جہاں نومنتخب صدر فاضل جمالی جوائنٹ سیکریٹری فاورق سمیع سمیت دیگر کمیٹی ممبران نے انکا استقبال کیا اس موقع پر شوکت اللہ فاروقی نے نیک خواہشات کا اظہار کیا اورپھولوں کا گلدستہ پیش کیا،انہوں نے کہا کہ نومنتخب کمیٹی صحافیوں کے مسائل کے حل ، آزادئ صحافت اور پیشہ ورانہ امور کی ادائیگی سمیت صحافیوں کے حقوق کے تحفظ میں اپنا مؤثر کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ پریس کلب کو ایک مضبوط، متحرک اور باوقار ادارہ بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔

Previous Post

“اسلام آباد میں پولن الرجی اور ماحولیاتی بحالی کیلئے حکومت کی جامع مہم”

Next Post

آئی سی سی پر انڈیا کا دباؤ برقرار، آئی سی سی نے بنگلہ دیش کی درخواست مسترد کر دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی سی سی پر انڈیا کا دباؤ برقرار، آئی سی سی نے بنگلہ دیش کی درخواست مسترد کر دی

آئی سی سی پر انڈیا کا دباؤ برقرار، آئی سی سی نے بنگلہ دیش کی درخواست مسترد کر دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper