• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ملتان: ائیرپورٹ پر قیمتی سامان بھولنے والی خاتون کو چیف سیکورٹی آفیسر بیگ واپس کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 6, 2026
in پاکستان
0
ملتان: ائیرپورٹ پر  قیمتی سامان بھولنے والی خاتون کو چیف سیکورٹی آفیسر بیگ واپس کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان:( نمائندہ خصوصی) چیف سیکورٹی آفیسر ملتان ایئرپورٹ لیفٹیننٹ کرنل رضوان افسر کی خصوصی کاوشوں سے غیر ملکی خاتون مسافر کا قیمتی سامان جس میں پاسپورٹ، گرین کارڈ اور ملکی وغیر ملکی کرنسی شامل تھی ، غیر ملکی خاتون کو واپس کردیاگیا۔ بتایاگیا ہے کہ غیر ملکی خاتون قطر ایئر لائن کے ذریعے ملتان ایئرپورٹ پر پہنچی تھی اور اپنا ہینڈ بیگ جس میں قیمتی اور ضروری سامان تھا ایئرپورٹ پر ہی بھول گئی تھی۔ ایئرپورٹ سیکورٹی فورسز کے عملے نے سی سی ٹی وی ریکارڈنگ کے ذریعے چیک کیا تو خاتون ایئرپورٹ سے جاچکی تھی۔ تاہم جب معاملہ چیف سیکورٹی آفیسر ملتان ایئرپورٹ لیفٹیننٹ کرنل رضوان افسر کے نوٹس میں لایاگیا تو انہوں نے انتہائی ذمہ داری وفرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سی سی ٹی وی ریکارڈننگ اور دستاویزی ریکارڈ کے ذریعے خاتون مسافر کی تفصیلات حاصل کیں اور خاتون مسافر سے رابطہ کرکے انہیں سامان بارے میں بتایاگیا اور انہیں ایئرپورٹ بلواکر سامان ان کے حوالے کیا۔اس موقع پر غیر ملکی خاتون نے چیف سیکورٹی آفیسر لیفٹیننٹ کرنل رضوان افسر کا شکریہ ادا کیا اور ان کی اے ایس ایف عملے کی کارکردگی کو سراہا۔ عوامی سماجی حلقوں نے بھی چیف سیکورٹی آفیسر ملتان ایئرپورٹ لیفٹیننٹ کرنل رضوان افسر اور اے ایس ایف کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا۔

Previous Post

سمیر منہاس نے تاریخ رقم کرتے ہوئے یوتھ ون ڈے کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Next Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ظفر الحق کی رہائش گاہ آمد، راجہ ظفر الحق کی عیادت کی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper