• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلی مریم نوازشریف کا بصارت سے محروم افراد کیلئے معاون رسم الخط ”بریل“ کے موجد لوئس بریل کو خراج تحسین

''بریل '' بصارت سے محروم افراد کے لئے علم اور امید کی کرن ہے، بصارت سے محروم افراد کی زندگیوں کو علم سے منور کرنیوالے قابل تحسین ہیں: مریم نواز شریف سینٹر آف ایکسیلنس سپیشل ایجوکیشن میں بے بصارت افراد کو”بریل“ پر پڑھتے دیکھ کر بے پایاں خوشی ہوئی سینٹر آف ایکسیلنس سپیشل مراکز میں بریل نظام کتابت کے ذریعے درس وتدریس کا پورا سسٹم متحرک ہے وزیراعلی مریم نوازشریف کا بصارت کی نعمت سے محروم افراد کے رسم الخط ”بریل“کے عالمی دن پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 4, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلی مریم نوازشریف کا بصارت سے محروم افراد کیلئے معاون رسم الخط ”بریل“ کے موجد لوئس بریل کو خراج تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے بصارت کی نعمت سے محروم افراد کے رسم الخط ”بریل“کے عالمی دن پراپنے پیغام میں بصارت سے محروم افراد کے لئے معاون رسم الخط ”بریل“ کے موجد لوئس بریل کو خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ ”بریل ” بصارت سے محروم افراد کے لئے علم اور امید کی کرن ہے۔ بصارت سے محروم افراد کی زندگیوں کو علم سے منور کرنے والے قابل تحسین ہیں۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پنجاب میں سپیشل افراد کیلئے سینٹر آف ایکسیلنس قائم کررہے ہیں۔ بے بصارت افراد کے لئے سینٹر آف ایکسیلنس سپیشل ایجوکیشن سینٹرز میں بریل ریڈنگ سسٹم بھی مہیا کیا گیا ہے۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ سینٹر آف ایکسیلنس سپیشل ایجوکیشن میں بے بصارت افراد کو”بریل“ پر پڑھتے دیکھ کر بے پایاں خوشی ہوئی۔ سینٹر آف ایکسیلنس سپیشل مراکز میں بریل نظام کتابت کے ذریعے درس وتدریس کا پورا سسٹم متحرک ہے۔ بصارت سے محروم افراد سپیشل صلاحیتوں کے مالک ہیں.

Previous Post

وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیموں اور معاون خصوصی کے ہسپتالوں کے اچانک دورے،متعدد ایم ایس اور پرنسپل تبدیل

Next Post

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کاچینی وزیرِ خارجہ کے ہمراہ خصوصی تصویری نمائش کا مشاہدہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کاچینی وزیرِ خارجہ کے ہمراہ خصوصی تصویری نمائش کا مشاہدہ

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کاچینی وزیرِ خارجہ کے ہمراہ خصوصی تصویری نمائش کا مشاہدہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper