• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سرگودھا :شخص شادی کے جھانسے میں آکر لوٹ گیا، نکاح کے بعد نشہ آور مٹھائی کھلا کر دلہن  پیسے بٹور کر رشتہ کرنے والی خاتون کے ہمراہ فرار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 4, 2026
in پاکستان
0
سرگودھا :شخص شادی کے جھانسے میں آکر لوٹ گیا، نکاح کے بعد نشہ آور مٹھائی کھلا کر دلہن  پیسے بٹور کر رشتہ کرنے والی خاتون کے ہمراہ فرار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرگودھا ( نمائندہ خصوصی)پنجاب کے شہر سرگودھا میں ایک شخص شادی کے جھانسے میں آکر لوٹ گیا، نکاح کے بعد نشہ آور مٹھائی کھلا کر دلہن  پیسے بٹور کر رشتہ کرنے والی خاتون کے ہمراہ فرار ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ قصبہ مٹھہ لک میں شادی کا جھانسہ دے کر دولہے کو لوٹ لیا گیا، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔دولہے کا کہنا ہے کہ نکاح ہوا، مٹھائی بٹی اور پھر مجھے نشہ آور مٹھائی کھلائی گئی، ہوش میں آنے پر دلہن، اس کا بھائی اور رشتہ کروانےوالی خاتون غائب تھی، ملزم نے شادی کروانے کے عوض 1 لاکھ 50 ہزار اور نکاح کے 20 ہزار روپے وصول کیے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دلہن،اس کے مبینہ بھائی عمر حیات اور شاہدہ پروین پر مقدمہ درج کرلیا گیا، واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، فراڈیوں کے گروہ کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا لکی مروت اور بنوں میں فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

اگلی پوسٹ

یہ ایک ’وٹہ سٹہ‘ یعنی تبادلہ شادی تھی, والدین کے دباؤ میں آ کر شادی کی تھی, تکالیف کے باعث میں نے خلع لے لی تھی: رابی پیرزادہ کا انکشاف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یہ ایک ’وٹہ سٹہ‘ یعنی تبادلہ شادی تھی,  والدین کے دباؤ میں آ کر شادی کی تھی,  تکالیف کے باعث میں نے خلع لے لی تھی: رابی پیرزادہ کا انکشاف

یہ ایک ’وٹہ سٹہ‘ یعنی تبادلہ شادی تھی, والدین کے دباؤ میں آ کر شادی کی تھی, تکالیف کے باعث میں نے خلع لے لی تھی: رابی پیرزادہ کا انکشاف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper